وزارت داخلہ کا منفی پروپیگنڈا کرنے والی 97 ویب سائٹ کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)وزارت داخلہ نے منفی پروپیگنڈا کرنے والی 97 ویب سائٹ کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے پہلے 80 ویب سائٹ کو بند کرنے کی سفارش بھیجی تھی ، مزید 17 ویب سائٹ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading وزارت داخلہ کا منفی پروپیگنڈا کرنے والی 97 ویب سائٹ کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ