منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

اوپن مارکیٹوں میں خریداروں کے استحصال کا سلسلہ نہ رک سکا ،ریٹ لسٹ کا غذ کا ٹکڑاثابت ہوا

datetime 24  اپریل‬‮  2022

اوپن مارکیٹوں میں خریداروں کے استحصال کا سلسلہ نہ رک سکا ،ریٹ لسٹ کا غذ کا ٹکڑاثابت ہوا

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹوں میں خریداروں کے استحصال کا سلسلہ نہ رک سکا ،دکاندار وںنے سرکاری ریٹ لسٹ کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے پھلوں اور سبزیوں کی من مانے نرخوں پر فروخت جاری رکھی ،حکومت نے سستے رمضان بازاروں میں گھی پر بھی سبسڈی دینا شروع کر دی… Continue 23reading اوپن مارکیٹوں میں خریداروں کے استحصال کا سلسلہ نہ رک سکا ،ریٹ لسٹ کا غذ کا ٹکڑاثابت ہوا

100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16مئی کو ہو گی

datetime 24  اپریل‬‮  2022

100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16مئی کو ہو گی

مکوآنہ (این این آئی ) 100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16مئی کو ہو گی100روپے والے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2 لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرے انعام میں ایک ہزارروپے مالیت کے 1199انعامات ہیں جبکہ 1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام30لاکھ… Continue 23reading 100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16مئی کو ہو گی

فیسکو نے افسران و ملازمین کو عید بونس اور 15فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس کی منظوری دے دی

datetime 24  اپریل‬‮  2022

فیسکو نے افسران و ملازمین کو عید بونس اور 15فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس کی منظوری دے دی

مکوآنہ (این این آئی )فیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ملازمین کوایک بنیادی تنخواہ کے برابرعید بونس اور گریڈ ایک تا 19کے افسران و ملازمین کو 15فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس کی منظوری دے دی۔اس سلسلہ میں ڈائریکٹر جنرل ایڈمن اطہر ایوب چوہدری نے باقاعدہ نوٹیفکیشنز جاری کر دیے ہیں۔ چیئرمین فیسکو بورڈ نے ملازمین کو ڈسپیرٹی الاؤنس… Continue 23reading فیسکو نے افسران و ملازمین کو عید بونس اور 15فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس کی منظوری دے دی

ملک میں بجلی کا شارٹ فال مزید کم ہوگیا

datetime 24  اپریل‬‮  2022

ملک میں بجلی کا شارٹ فال مزید کم ہوگیا

اسلام آباد( آن لائن ) ملک میں بجلی کا شارٹ فال 2 ہزار 9 سو میگاواٹ رہ گیا ہے۔ پاور ڈویژن کے ذرائع نے بتایا کہ ایندھن کی سپلائی شروع ہوگئی جبکہ بجلی گھروں کے تکنیکی مسائل بھی حل کرلیے گئے ہیں، جس کے باعث شارٹ فال میں کمی ہوئی ہے، اور شارٹ فال کم… Continue 23reading ملک میں بجلی کا شارٹ فال مزید کم ہوگیا

اوپن مارکیٹوں میں پرچون سطح پر سرکاری ریٹ لسٹ پر عملدرآمد نہ ہو سکا ،خریداروںکے استحصال کا سلسلہ نہ رک سکا

datetime 17  اپریل‬‮  2022

اوپن مارکیٹوں میں پرچون سطح پر سرکاری ریٹ لسٹ پر عملدرآمد نہ ہو سکا ،خریداروںکے استحصال کا سلسلہ نہ رک سکا

لاہور( این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹوں میں پرچون سطح پر کسی جگہ بھی سرکاری ریٹ لسٹ پر عملدرآمد نہ ہو سکا اور دکانداروںنے من مانے نرخ وصول کر کے خریداروںکے استحصال کا سلسلہ جاری رکھا،مختلف مقامات پر خریداروں اور دکانداروں میں توں تکرار بھی دیکھی گئی جبکہ دکانداروں نے مطالبہ کیا… Continue 23reading اوپن مارکیٹوں میں پرچون سطح پر سرکاری ریٹ لسٹ پر عملدرآمد نہ ہو سکا ،خریداروںکے استحصال کا سلسلہ نہ رک سکا

100،1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16مئی کو ہو گی

datetime 17  اپریل‬‮  2022

100،1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16مئی کو ہو گی

لاہور( این این آئی)100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16مئی کو ہو گی۔100روپے والے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2 لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرے انعام میں ایک ہزارروپے مالیت کے 1199انعامات ہیں جبکہ 1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام30لاکھ روپے کا… Continue 23reading 100،1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

datetime 17  اپریل‬‮  2022

برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 6روپے کمی سے368روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 4روپے کمی سے254روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے135روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

مختلف برانڈز کے سگریٹس کی قیمتوںمیں10سے 20روپے فی پیکٹ اضافہ

datetime 13  اپریل‬‮  2022

مختلف برانڈز کے سگریٹس کی قیمتوںمیں10سے 20روپے فی پیکٹ اضافہ

لاہور( این این آئی)سگریٹ بنانے والی کمپنیوںنے بجٹ سے پہلے ہی مختلف برانڈز کے سگریٹس کی قیمتوںمیں10سے 20روپے فی پیکٹ اضافہ کر دیا ۔ 10روپے اضافے کے بعد سگریٹ کا50والا پیکٹ60روپے ،80روپے والا پیکٹ90روپے جبکہ 180روپے والاسگریٹ کا پیکٹ 20روپے اضافے سے200روپے کاہو گیا۔ 10پیکٹ والا ڈنڈا100روپے اور200روپے تک مہنگا ہو گیا۔

1 452 453 454 455 456 457 458 459 460 461 462 1,945