وزیر اعلیٰ پنجاب کی انتظامیہ مہنگائی کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام
مانگامنڈی(این این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب کی انتظامیہ مہنگائی کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ہوگئی، پرائس مجسٹریٹ شفاقت علی سمرا کی مبینہ ملی بھگت سے دوکاندار من مانے دام وصول کرنے لگے، تفصیلات کے مطابق مانگا منڈی میں دوکانداروں نے اشیاء خورد نوش کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کر کے عوام کو دونوں… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب کی انتظامیہ مہنگائی کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام