جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 14 پیسے سستا ہوگیا

datetime 12  مارچ‬‮  2024

اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 14 پیسے سستا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آج یکم رمضان المبارک کو بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔ اوپن میں ڈالر کا بھاؤ14 پیسے سستا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 281 روپے 47 پیسے میں فروخت ہورہا ہے۔اسٹیٹ بینک آف… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 14 پیسے سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 12  مارچ‬‮  2024

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

کراچی (این این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی جب کہ فی 10 نرخ میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ایک ڈالر کی کمی سے 2197ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کے روز 24 قیراط… Continue 23reading ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

رمضان شروع ہوتے ہی خودساختہ مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آ گیا

datetime 12  مارچ‬‮  2024

رمضان شروع ہوتے ہی خودساختہ مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آ گیا

کراچی(این این آئی)رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع ہوتے ہی ملک بھر میں خودساختہ مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آ گیا ناجائز منافع خوروں نے پھل، سبزی، گوشت، اجناس سب کی مزیدقیمتیں بڑھا دیں۔رمضان المبارک مسلمانوں کا مقدس مہینہ ہے جس میں اللہ تعالی کی رحمتوں، برکتوں کا نزول کثرت سے ہوتا ہے۔ دنیا… Continue 23reading رمضان شروع ہوتے ہی خودساختہ مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آ گیا

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کیحجم میں 5 ارب کا اضافہ،گھی سستا ہوگیا

datetime 12  مارچ‬‮  2024

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کیحجم میں 5 ارب کا اضافہ،گھی سستا ہوگیا

اسلام آباد(این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کے حجم میں 5 ارب روپے اضافے کی منظوری کے بعد گھی 30 روپے فی کلو سستا کردیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کے حجم میں 5 ارب روپے اضافے کی منظوری دی تھی جس کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کا… Continue 23reading یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کیحجم میں 5 ارب کا اضافہ،گھی سستا ہوگیا

سوزوکی سوئفٹ کی قیمت میں 3 لاکھ روپے کا اضافہ

datetime 12  مارچ‬‮  2024

سوزوکی سوئفٹ کی قیمت میں 3 لاکھ روپے کا اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے جنرل سیلز ٹیکس میں 7 فیصد اضافے کا اثر صارفین کو منتقل کرتے ہوئے سوزوکی سوئفٹ جی ایل ایکس سی وی ٹی کی قیمت 3 لاکھ 4 ہزار روپے بڑھا دی۔تفصیلات کے مطابق اس اضافے کے بعد سوزوکی سوئفٹ جی ایل ایکس سی وی ٹی… Continue 23reading سوزوکی سوئفٹ کی قیمت میں 3 لاکھ روپے کا اضافہ

رمضان المبارک میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دفتری اوقات کار کا اعلان

datetime 12  مارچ‬‮  2024

رمضان المبارک میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دفتری اوقات کار کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)رمضان المبارک میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دفتری اوقات کار صبح 9بجے سے سہ پہر 3 بجے تک ہوں گے۔پاکستان اسٹاک ایکسچنج کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق مارکیٹ کے کاروباری اوقات پیر سے جمعرات صبح 9بج 17منٹ سے دوپہر ایک بج کر 30منٹ تک ہوں گے۔جمعے کے روز… Continue 23reading رمضان المبارک میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دفتری اوقات کار کا اعلان

ماہ رمضان سے قبل مہنگائی کے طوفان نے عوام کی چیخیں نکال دیں، ڈیڑھ سو روپے ملنے والی پیاز 280 روپے کی ہوگئی

datetime 12  مارچ‬‮  2024

ماہ رمضان سے قبل مہنگائی کے طوفان نے عوام کی چیخیں نکال دیں، ڈیڑھ سو روپے ملنے والی پیاز 280 روپے کی ہوگئی

کراچی(این این آئی) ماہ رمضان سے پہلے مہنگائی کے طوفان نے عوام کی چیخیں نکال دیں ، ڈیڑھ سو روپے ملنے والی پیاز 280 روپے کی ہوگئی جبکہ ٹماٹر اور ہری مرچ کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک سے پہلے ہی ملک بھر میں مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا،… Continue 23reading ماہ رمضان سے قبل مہنگائی کے طوفان نے عوام کی چیخیں نکال دیں، ڈیڑھ سو روپے ملنے والی پیاز 280 روپے کی ہوگئی

اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کے دوران دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کردیا

datetime 11  مارچ‬‮  2024

اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کے دوران دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک کے دوران دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کردیا۔ اوقاتِ کار پر تمام بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک عمل کریں گے۔بینکوں میں پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے دن کے ساڑھے تین بجے تک کام ہوگا۔ پیر سے جمعرات 2 سے 2:30… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کے دوران دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کردیا

سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ

datetime 11  مارچ‬‮  2024

سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ

لاہور( این این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ایک ہفتے کے دوران کمی ریکارڈ کی گئی۔پاکستان بیور و برائے شماریات کے مطابق 7 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1248 روپے ریکارڈکی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں… Continue 23reading سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ

1 459 460 461 462 463 464 465 466 467 468 469 2,139