پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

فوڈاتھارٹی کی دیسی گھی یونٹس اور سیل پوائنٹس کی چیکنگ ،2800کلوملاوٹی دیسی گھی تلف

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

فوڈاتھارٹی کی دیسی گھی یونٹس اور سیل پوائنٹس کی چیکنگ ،2800کلوملاوٹی دیسی گھی تلف

لاہور(این این آئی) فوڈاتھارٹی نے دیسی گھی یونٹس اور سیل پوائنٹس کی چیکنگ کرتے ہوئے 2800کلوملاوٹی دیسی گھی،کھلے رنگ اور مصنوعی ذائقے برآمدکر کے بناسپتی گھی میں کھلے رنگوں اور کیمیکلز کی ملاوٹ سے تیار دیسی گھی تلف کر دیا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کے مطابق ملاوٹی دیسی گھی ممنوعہ پلاسٹک پیکنگ… Continue 23reading فوڈاتھارٹی کی دیسی گھی یونٹس اور سیل پوائنٹس کی چیکنگ ،2800کلوملاوٹی دیسی گھی تلف

گزشتہ سیزن کے مقابلے میںرواں سیزن میں اب تک کپاس کی پیداوار میں 54.22فیصد اضافہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

گزشتہ سیزن کے مقابلے میںرواں سیزن میں اب تک کپاس کی پیداوار میں 54.22فیصد اضافہ

لاہور( این این آئی)پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کپاس کے پیداواری اعداد وشمار جاری کر دئیے گئے ۔گزشتہ سیزن کے مقابلے رواں سیزن میں اب تک کپاس کی پیداوار میں 54.22فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔رواں برس یکم دسمبر تک 71لاکھ 68 ہزار ایک سو اٹھارہ گانٹھ کپاس فیکٹریوں میں آئی جبکہ گزشتہ… Continue 23reading گزشتہ سیزن کے مقابلے میںرواں سیزن میں اب تک کپاس کی پیداوار میں 54.22فیصد اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں 18روپے فی کلو کمی

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں 18روپے فی کلو کمی

لاہور( این این آئی)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 18روپے کمی سے281روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے کمی سے194روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت180روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

پروٹون کمپنی نے سیڈان ساگا کی قیمت بڑھا دی

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

پروٹون کمپنی نے سیڈان ساگا کی قیمت بڑھا دی

لاہور( این این آئی)ملائیشیا کی کمپنی پروٹون نے سیڈان ساگا کی قیمت میں دو لاکھ 24 ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا۔دیگر کار کمپنیوںٹویوٹا، سوزوکی، ہونڈا، کِیا، ہنڈائی، یونائیٹڈ موٹرز اور چنگان نے بین الاقوامی مارکیٹ میں خام مال کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کاروں کی قیمتوں میں پہلے ہی اضافہ کر دیا… Continue 23reading پروٹون کمپنی نے سیڈان ساگا کی قیمت بڑھا دی

پنجاب میں شوگرملز چلنے کے بعدمقامی چینی کی قیمت میں مسلسل کمی

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

پنجاب میں شوگرملز چلنے کے بعدمقامی چینی کی قیمت میں مسلسل کمی

لاہور(این این آئی)پنجاب میں شوگر ملز چلنے کے بعد مقامی چینی کی قیمت میں مسلسل کمی جاری ہے،نئی پیداوار آنے کے بعد لاہور کے اکثر علاقوں میں موٹی اور معیاری مقامی چینی کی قیمت 90 روپے فی کلو تک آ گئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق چینی کی ایکس مل قیمت 86 سے 87 روپے ہوگئی… Continue 23reading پنجاب میں شوگرملز چلنے کے بعدمقامی چینی کی قیمت میں مسلسل کمی

کینوکے برآمدکنندگان کو سمندری کرایوں میں غیر معمولی اضافے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

کینوکے برآمدکنندگان کو سمندری کرایوں میں غیر معمولی اضافے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا

لاہور( این این آئی)موسم سرما کے پھل کینو کا برآمدی سیزن شروع ہو گیا تاہم گزشتہ سالوں کے مقابلے میں رواں سیزن میں برآمد کنندگان میں روایتی گرمجوشی نظر نہیں آرہی۔اطلاعات کے مطابق سرگودھا میں اکادُکا فیکٹریاں برآمدات کی تیاری کررہی ہیں۔ کینو کے برآمدکنندگان کو سمندری کرایوں میں غیر معمولی اضافے کی وجہ سے… Continue 23reading کینوکے برآمدکنندگان کو سمندری کرایوں میں غیر معمولی اضافے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا

وزارت ریلوے کے کم آمدن ملازمین کیلئے ہائوسنگ فنانس فراہم کرنے کا معاہدہ طے پاگیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

وزارت ریلوے کے کم آمدن ملازمین کیلئے ہائوسنگ فنانس فراہم کرنے کا معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد (این این آئی)وزارت ریلوے کے کم آمدن ملازمین کیلئے ہائوسنگ فنانس فراہم کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ۔ پیر کو پاکستان ریلوے اور اخوت اسلامک مائیکرو فنانس کے درمیان معاہدے کی تقریب ہوئی معاہدے پر وزارت ریلوے اور اخوت اسلامک مائیکرو فنانس کے اعلی حکام نے دستخط کئے،ریلوے کے کم آمدن ملازمین… Continue 23reading وزارت ریلوے کے کم آمدن ملازمین کیلئے ہائوسنگ فنانس فراہم کرنے کا معاہدہ طے پاگیا

1 464 465 466 467 468 469 470 471 472 473 474 1,944