لاہور( این این آئی)اوگرا نے مارچ کے ماہ کے لئے ایل پی جی کی قیمت میں ایک روپے ،گھریلو سلنڈ کی قیمت میں10روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت میں 37 روپے کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سرکاری پیداواری قیمت میں 683 روپے فی میٹرک ٹن کمی کی گئی ہے۔ ایل پی جی258 روپے فی کلوکی بجائے257روپے ، گھریلو سلنڈر3040روپے کی بجائے 3030روپے اور کمرشل سلنڈر11695روپے کی بجائے11658روپے میں دستیاب ہو گا۔ پیداواری قیمت 178632 کی بجائے177950روپے ملک بھر میں دستیاب ہو گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں عید کے چاند کے حوالے سے اہم اعلان
-
کن ممالک میں عید الفطر کا اعلان ہو گیا؟
-
اسٹیٹ بینک کا بینکوں کی تعطیل کا اعلان
-
بیوی کی رضا مندی نہ ہونے پر شوہر کے خلاف بد فعلی کا مقدمہ درج
-
مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)
-
افغان طالبان پروپیگنڈے کا پردہ چاک، اسپتال کے نام پر عسکری تربیتی کیمپ کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک نے ملک بھر میں نئے کرنسی نوٹوں کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا
-
راولپنڈی: والد کے قُل کی دعا کے دوران جھگڑا، بیٹا قتل
-
صدر کے ہوٹلوں پر چھاپے، نائٹ کلبز کے لیے اسمگل ہونے والی 32 خواتین بازیاب
-
پنجاب میں عید کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا
-
علی لاریجانی کی شہادت کے بعد امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان بھی آ گیا
-
امریکی و اسرائیلی حملے میں مجتبی خامنہ ای کیسے محفوظ رہے؟ لیک آڈیو میں انکشاف
-
ایمان فاطمہ نے شوہر رجب بٹ سے صلح کی کوششوں پر خاموشی توڑ دی
-
دی ہنڈرڈ لیگ میں ابرار احمد کے معاہدے پر بھارتی اداکارہ کا شدید ردعمل



















































