رمضان سے قبل بیسن، کھجور اور چینی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
کراچی(این این آئی)رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی طلب میں اضافے کے باعث مارکیٹوں میں بیسن، کھجور اور چینی کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ دیکھا جارہا ہے۔میڈیا رپوٹس کے مطابق رمضان المبارک کی آمد کے باعث بیسن ، کھجور اور چینی کی قیمتوں میں 150روپے فی کلو تک کا اضافہ ہوگیا ہے۔ پشاور… Continue 23reading رمضان سے قبل بیسن، کھجور اور چینی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ







































