انڈوں کی قیمت میں اضافے کے بعد برائلر گوشت کی قیمت کو بھی پر لگ گئے
لاہور( این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 9روپے کمی سے251روپے، زندہ برائلر مرغی6روپے کمی سے173روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت204روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔دوسری جانب ایگری فورم پاکستان کے صدر ابراہیم مغل کا کہنا ہے کہ انڈوں کی قیمت میں اضافہ بیڈگورنس ہے ،صوبائی حکومتوں… Continue 23reading انڈوں کی قیمت میں اضافے کے بعد برائلر گوشت کی قیمت کو بھی پر لگ گئے