ہفتہ‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2025 

ایف بی آر نے رواں مالی سال کے 8 ماہ کا ریونیو ہدف حاصل کرلیا

datetime 27  فروری‬‮  2021

ایف بی آر نے رواں مالی سال کے 8 ماہ کا ریونیو ہدف حاصل کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) نے رواں مالی سال 8 ماہ کا ریونیو ہدف حاصل کر لیا۔وزارت خزانہ نے مالی سال کی پہلی ششماہی جائزہ رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق جولائی سے جنوری تک مہنگائی کی شرح 8.2 فیصد رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پہلی ششماہی… Continue 23reading ایف بی آر نے رواں مالی سال کے 8 ماہ کا ریونیو ہدف حاصل کرلیا

پٹرولیم قیمتوں میں 20 روپے اضافے کی خبریں منافع کے لالچ میں پمپ مالکان نے فروخت کم کردی

datetime 27  فروری‬‮  2021

پٹرولیم قیمتوں میں 20 روپے اضافے کی خبریں منافع کے لالچ میں پمپ مالکان نے فروخت کم کردی

بہاولنگر، اسلام آباد(این این آئی ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے اضافے کی خبروں کے بعد پٹرول پمپ مالکان نے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں کمی کردی جس کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے، یکم مارچ سے پٹرول 20 روپے 7 پیسے اور ڈیزل 19 روپے 61 پیسے مہنگا کرنے… Continue 23reading پٹرولیم قیمتوں میں 20 روپے اضافے کی خبریں منافع کے لالچ میں پمپ مالکان نے فروخت کم کردی

ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر گزشتہ 2 روز سے چینی غائب شہری اوپن مارکیٹ سے 30 سے 35 روپے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور

datetime 27  فروری‬‮  2021

ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر گزشتہ 2 روز سے چینی غائب شہری اوپن مارکیٹ سے 30 سے 35 روپے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر گزشتہ 2 روز سے چینی غائب ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک سے پہلے ہی ملک میں چینی کی قلت شدید ہوگئی ہے، اور ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قلت کے باعث گزشتہ 2 روز سے چینی غائب ہے، اور شہری اوپن… Continue 23reading ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر گزشتہ 2 روز سے چینی غائب شہری اوپن مارکیٹ سے 30 سے 35 روپے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور

ملک میں اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، مزید25 اشیاء مہنگی ہو گئیں

datetime 26  فروری‬‮  2021

ملک میں اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، مزید25 اشیاء مہنگی ہو گئیں

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کیا گیا جس کے مطابق حالیہ ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 2 اعشاریہ 41 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 13 اعشاریہ 89 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک… Continue 23reading ملک میں اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، مزید25 اشیاء مہنگی ہو گئیں

ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پاکستان کیلئے ناگزیر شبر زیدی نے وزیراعظم سے ایپل کر دی 

datetime 26  فروری‬‮  2021

ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پاکستان کیلئے ناگزیر شبر زیدی نے وزیراعظم سے ایپل کر دی 

کراچی(این این آئی)سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے وزیر اعظم سے اپیل کی ہے کہ دستاویزی معیشت کو مضبوط بنانے کیلئے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کو ملتوی ہونے سے بچانے کیلئے اپنا آئینی اختیار بروئے کار لائیں، غیردستاویزی معیشت کے نقصانات اور لائحہ عمل پر شبر زیدی نے کہا کہ وزیر اعظم اور… Continue 23reading ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پاکستان کیلئے ناگزیر شبر زیدی نے وزیراعظم سے ایپل کر دی 

قطر اور پاکستان کے درمیان ایل این جی کی قیمت میں کمی پر اتفاق ،پاکستان کو 2ارب ڈالر کی رقم بچت

datetime 26  فروری‬‮  2021

قطر اور پاکستان کے درمیان ایل این جی کی قیمت میں کمی پر اتفاق ،پاکستان کو 2ارب ڈالر کی رقم بچت

اسلام آباد (این این آئی) قطر اور پاکستان کے درمیان ایل این جی کی قیمت میں کمی پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔قطری حکومت ایل این جی کی قیمت 11 ڈالر فیMMBTسے کم کرکے9 ڈالر کرنے پر رضامند ہوگئی ہے جس سے پاکستان کو2 ارب ڈالر کے لگ بھگ رقم کی بچت ہو گی، اس حوالے… Continue 23reading قطر اور پاکستان کے درمیان ایل این جی کی قیمت میں کمی پر اتفاق ،پاکستان کو 2ارب ڈالر کی رقم بچت

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 20روپے کا اضافہ کرنے کی تیاریاں ، سمری ارسال

datetime 26  فروری‬‮  2021

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 20روپے کا اضافہ کرنے کی تیاریاں ، سمری ارسال

اسلام آباد (این این آئی)یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ،اوگرا نے سمری پیٹرولیم ڈویڑن کو ارسال کر دی۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی مجوزہ قیمتوں کا تعین 30روپیفی لیٹرلیوی کی بنیاد پرکیاگیا، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 20روپے7پیسے اضافے اور ڈیزل کی فی لیٹرقیمت میں19روپے61 پیسے… Continue 23reading پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 20روپے کا اضافہ کرنے کی تیاریاں ، سمری ارسال

مزارات، ٹرانسپورٹ،تعلیمی ادارے سب کھل گئے مگر ریسٹورنٹ میں کھانے کی اجازت کیوں نہیں؟ریسٹورنٹ مالکان بھی میدان میں آ گئے

datetime 25  فروری‬‮  2021

مزارات، ٹرانسپورٹ،تعلیمی ادارے سب کھل گئے مگر ریسٹورنٹ میں کھانے کی اجازت کیوں نہیں؟ریسٹورنٹ مالکان بھی میدان میں آ گئے

کراچی(این این آئی)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( ایف پی سی سی آئی) کے نائب صدر اور کنوینر آل پاکستان ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن(اپرا)اطہر سلطان چاؤلہ نے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن سینٹر(این سی اوسی) کی جانب سے 15مارچ سے مزارات کھولنے ، تجارتی مراکز کے لیے وقت کی حد ختم کرنے کے… Continue 23reading مزارات، ٹرانسپورٹ،تعلیمی ادارے سب کھل گئے مگر ریسٹورنٹ میں کھانے کی اجازت کیوں نہیں؟ریسٹورنٹ مالکان بھی میدان میں آ گئے

6 ماہ کے دوران حکومت نے کتنے ارب ڈالر کا قرض لیا، حیرت انگیز انکشاف

datetime 25  فروری‬‮  2021

6 ماہ کے دوران حکومت نے کتنے ارب ڈالر کا قرض لیا، حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے رواں مالی سال جولائی تا جنوری عرصہ میں 6.7 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے لئے۔اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق غیر ملکی قرضے گزشتہ مالی سال سے 6 فیصد زائد ہیں، ماہ جنوری میں حکومت نے 96 کروڑ ڈالر کے غیر ملکی قرضے لئے، مجموعی قرضوں کا 13 فیصد… Continue 23reading 6 ماہ کے دوران حکومت نے کتنے ارب ڈالر کا قرض لیا، حیرت انگیز انکشاف

Page 475 of 1857
1 466 467 468 469 470 471 472 473 474 475 476 477 478 479 480 481 482 483 484 1,857