چالیس ہزار کے پریمیم بانڈ زکی قرعہ اندازی 10دسمبر کو ہو گی
لاہور( این این آئی)40ہزار کے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10دسمبر کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 8کروڑ جبکہ دوسرے انعام میں 3کروڑ کے 3جبکہ تیسرے ا انعام میں5لاکھ کے 660انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں ہیں۔