جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

انٹربینک میں روپیہ تگڑا، اوپن مارکیٹ میں ڈالرمستحکم

datetime 28  فروری‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کے روزڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہی۔چین کی جانب سے سابقہ شرائط پر 2ارب ڈالر کے قرضے رول اوور کرنے پر رضامند ہونے، آئی ایم ایف سے بروقت نئے معاہدے، بائی لیٹرل وملٹی لیٹرل شراکت داروں سے سستے قرضے ملنے سے پاکستان کی ریٹنگ میں بہتری کی توقعات پر بدھ کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہا۔

نئی حکومت کی تشکیل سے غیریقینی سیاسی حالات میں بہتری، مستقبل میں پاکستانی بانڈز کی قدر میں اضافے کی پیشگوئیوں کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے بیشتر دورانیے میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا۔ایک موقع پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 37پیسے کی کمی سے 278روپے 90پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی لیکن اس دوران سپلائی بڑھتے ہی مارکیٹ فورسز کی ڈیمانڈ میں اضافے کے نتیجے میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 16پیسے کی کمی سے 279روپے 11پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈیمانڈ اور سپلائی متوازن رہنے سے ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 282روپے 04پیسے کی سطح پر مستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…