بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، ملک بھر میں مہنگائی میں اضافہ، مزید 22 اشیاء مہنگی ہو گئیں

datetime 5  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، ملک بھر میں مہنگائی میں اضافہ، مزید 22 اشیاء مہنگی ہو گئیں

لاہور(این این آئی) ایک ہفتے کے دوران ملک بھر میں مہنگائی میں مزید 0.61 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے اس کی شرح14.95 فیصد ہوگئی۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں۔رپورٹ کے مطابق چکن 13 روپے 30 پیسے فی کلو مہنگا ہوا اوراس کی اوسط فی کلو قیمت 263… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، ملک بھر میں مہنگائی میں اضافہ، مزید 22 اشیاء مہنگی ہو گئیں

برائلر گوشت کی اونچی اڑان،قیمت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 5  مارچ‬‮  2021

برائلر گوشت کی اونچی اڑان،قیمت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید6روپے اضافے سے سال کی بلند ترین سطح 355روپے، زندہ برائل مرغی کی قیمت4روپے اضافے سے245روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ فارمی انڈے بھی مزید ایک روپے اضافے سے156روپے فی درجن کی سطح پر رہے۔دوسری جانب مکوآنہ میں برائلر مرغی کے گوشت کی… Continue 23reading برائلر گوشت کی اونچی اڑان،قیمت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ڈالرکی بے قدری جاری ، مزید سستا ہو گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2021

ڈالرکی بے قدری جاری ، مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالرمزید 21 پیسے سستا ہوکر ایک سال کی کم ترین سطح 157 روپے سے بھی نیچے آگیا ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 157.16 سے کم ہوکر 156.95 روپے کا ہوگیا ہے،دوسری جانب میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2021 میں ڈالر کرنسی کی ویلیو نہ ہونے کے برابر… Continue 23reading ڈالرکی بے قدری جاری ، مزید سستا ہو گیا

ایک سینیٹر کو کیا کیا مراعات ملتی ہیں؟ دلچسپ تفصیلات

datetime 5  مارچ‬‮  2021

ایک سینیٹر کو کیا کیا مراعات ملتی ہیں؟ دلچسپ تفصیلات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک سینیٹر کی تنخواہ ایک لاکھ 50ہزار ماہانہ ہوتی ہے ، چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ دو لاکھ 25ہزاراور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ ایک لاکھ 85ہزار روپے ہے ۔ سینیٹ کے ایک رکن کو ڈیلی جنرل الائونس میں 2800روپے، سپیشل ڈیلی الائونس 4800، کنونشن الائونس 2000اور ہائوس الائونس 2000روپے ملتا ہے ، اس… Continue 23reading ایک سینیٹر کو کیا کیا مراعات ملتی ہیں؟ دلچسپ تفصیلات

زمین نواز شریف نے دی اس لیے شوکت خانم ہسپتال کا نام تبدیل کیا جائے،قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

datetime 5  مارچ‬‮  2021

زمین نواز شریف نے دی اس لیے شوکت خانم ہسپتال کا نام تبدیل کیا جائے،قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این ین آئی )وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کینسر کے علاج کے لیے تعمیر کیے گئے شوکت خانم ہسپتال کا نام تبدیل کرکے فاطمہ جناح رکھنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی ، میڈیا رپورٹس کے مطابق شوکت خانم ہسپتال کا نام تبدیل کرنے کی قرارداد خلیل طاہر سندھ… Continue 23reading زمین نواز شریف نے دی اس لیے شوکت خانم ہسپتال کا نام تبدیل کیا جائے،قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

شہری کے شناختی کارڈ پر15 گاڑیوں کی رجسٹریشن ایف بی آر نے تحقیقات کیں تو کیاپتہ چلا؟ہوشربا انکشاف

datetime 5  مارچ‬‮  2021

شہری کے شناختی کارڈ پر15 گاڑیوں کی رجسٹریشن ایف بی آر نے تحقیقات کیں تو کیاپتہ چلا؟ہوشربا انکشاف

کراچی، اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کے بے نامی زون کراچی کو اہم کامیابی ملی ہے، عبدالغفار نامی شخص کے شناختی کارڈ پر15 گاڑیوں کی رجسٹریشن کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق بے نامی زون کراچی کی کارروائی کے دوران عبدالغفار نامی شخص کے شناختی کارڈ پر 15 گاڑیوں کی رجسٹریشن کا انکشاف… Continue 23reading شہری کے شناختی کارڈ پر15 گاڑیوں کی رجسٹریشن ایف بی آر نے تحقیقات کیں تو کیاپتہ چلا؟ہوشربا انکشاف

عوام کے لئے خوشخبری، ایل پی جی کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

datetime 4  مارچ‬‮  2021

عوام کے لئے خوشخبری، ایل پی جی کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

لاہور(آن لائن)سرکاری پیداواری ادارے او جی ڈی سی ایل نے ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی کر دی۔ لوکل ایل پی جی پروڈیوسرز نے ماہ مارچ کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 22روپے ،گھریلو سلنڈر 258روپے، کمرشل… Continue 23reading عوام کے لئے خوشخبری، ایل پی جی کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

بھارت سے کپاس اور یارن درآمد کرنے کی سمری تیار

datetime 4  مارچ‬‮  2021

بھارت سے کپاس اور یارن درآمد کرنے کی سمری تیار

لاہور(این این آئی)ملک میں کپاس کی پیداوار میں تاریخی کمی ہونے کے بعد وزارت تجارت نے بھارت سے کپاس اور یارن درآمد کرنے کی سمری تیار کرلی،وزرات نیشنل فوڈ سکیورٹی نے تجویز کی مخالفت کرتے ہوئے اسے کسانوں کے مفادات کے خلاف قرار دیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع وزارت نیشنل فوڈ کا کہنا ہے… Continue 23reading بھارت سے کپاس اور یارن درآمد کرنے کی سمری تیار

حکومت کی عوام کو بڑا ریلیف دینے کی تیاریاں، چینی، آٹا اور گھی سمیت 19 اشیاء سستی ہونے کا امکان

datetime 4  مارچ‬‮  2021

حکومت کی عوام کو بڑا ریلیف دینے کی تیاریاں، چینی، آٹا اور گھی سمیت 19 اشیاء سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر بڑا رمضان پیکج دینے کی تیاری کرلی، وزارت صنعت و پیداوار نے 6 ارب 37 کروڑ روپے سے زائد کارمضان ریلیف پیکج تجویز کیا ہے۔چینی 68 روپے، 20 کلو آٹے کا تھیلا 800 روپے، گھی 200 روپے فی کلو کرنے کی تجویز ہے۔چائے کی پتی پر… Continue 23reading حکومت کی عوام کو بڑا ریلیف دینے کی تیاریاں، چینی، آٹا اور گھی سمیت 19 اشیاء سستی ہونے کا امکان

Page 466 of 1852
1 457 458 459 460 461 462 463 464 465 466 467 468 469 470 471 472 473 474 475 1,852