بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

’’روپے کی قدر و قیمت میں بحالی کا سفر جاری ‘‘ ڈالر مزید سستا، ایک سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 2  مارچ‬‮  2021

’’روپے کی قدر و قیمت میں بحالی کا سفر جاری ‘‘ ڈالر مزید سستا، ایک سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں منگل کوبھی امریکی ڈالر کی قدرمیں کمی کا تسلسل برقرار رہا اور ڈالر 158روپے کی سطح سے بھی نیچے آگیاجب کہ یورو اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے… Continue 23reading ’’روپے کی قدر و قیمت میں بحالی کا سفر جاری ‘‘ ڈالر مزید سستا، ایک سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالر کی قیمت کو گرہن لگ گیا  تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 2  مارچ‬‮  2021

ڈالر کی قیمت کو گرہن لگ گیا  تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) گزشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے سستا ہوا،جس کی وجہ سےامریکی ڈالر ساڑھے تین ماہ کی کم سطح 158.10 روپے پر بند ہوا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک ہفتے میں 90 پیسے سستا ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 159.30 سے کم ہوکر 158.40 روپے پر… Continue 23reading ڈالر کی قیمت کو گرہن لگ گیا  تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

اپنا گھر خواب بن گیا پراپرٹی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

datetime 2  مارچ‬‮  2021

اپنا گھر خواب بن گیا پراپرٹی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

کراچی(این این آئی)کراچی میں زندگی معمول پر آتے ہی پراپرٹی کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے اور غریب کیلئے اپنا گھر بنانا خواب بن گیا ہے ، کم قیمت پلاٹ یا گھر نہ ملنے پر کچی آبادیاں بننا شروع ہوگئیں اور 3ڈی گوٹھ کی کاروباری زبان متعارف کرائی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading اپنا گھر خواب بن گیا پراپرٹی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

’’پاکستان اور ترکی کے درمیان ٹرین سروس ایک دہائی بعد بحال‘‘ پہلی ٹرین کتنے دن بعد استنبول سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگی

datetime 1  مارچ‬‮  2021

’’پاکستان اور ترکی کے درمیان ٹرین سروس ایک دہائی بعد بحال‘‘ پہلی ٹرین کتنے دن بعد استنبول سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگی

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)ایک دہائی بعد پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق نو سال کے وقفے کے بعد ترکی اور پاکستان کے درمیان کارگو ٹرین دوبارہ بحال ہو رہی ہے، اس سلسلے میں پہلی ٹرین 4 مارچ کو استنبول سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگی۔نجی ٹی وی… Continue 23reading ’’پاکستان اور ترکی کے درمیان ٹرین سروس ایک دہائی بعد بحال‘‘ پہلی ٹرین کتنے دن بعد استنبول سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگی

رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی شوگر ملز مالکان کی ملی بھگت سے چینی کی قیمتوں کو”پر“لگ گئے

datetime 1  مارچ‬‮  2021

رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی شوگر ملز مالکان کی ملی بھگت سے چینی کی قیمتوں کو”پر“لگ گئے

رائے ونڈ (این این آئی)شوگر ملز مالکان کی ملی بھگت سے چینی کی قیمتوں کو”پر“لگ گئے،رمضان المبارک میں چینی کی قیمت 100روپے سے تجاوز ہونے کا خدشہ۔تفصیلات کے مطابق ملک میں سینٹ الیکشن کی سرگرمیاں عروج پر ہونے کا فائدہ اٹھا کر شوگر ملزمالکان نے روزانہ کی بنیاد پر چینی کی قیمتوں میں اضافے کا… Continue 23reading رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی شوگر ملز مالکان کی ملی بھگت سے چینی کی قیمتوں کو”پر“لگ گئے

کاشتکاروں نے ٹماٹر مفت تقسیم کرنے کا اعلان کردیا

datetime 1  مارچ‬‮  2021

کاشتکاروں نے ٹماٹر مفت تقسیم کرنے کا اعلان کردیا

ٹنڈوآلہ یار (آن لائن)ٹماٹر کی فصل کا دام 2 روپے فی کلو ہونے کے باعث آبادگاروں نے اپنی زرعی زمینوں سے مفت ٹماٹر لے جانے کے اعلان اور اپنی کھڑی فصلوں پر ٹریکٹر چلا دیئے تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہ یار سمیت سندھ بھر میں ٹماٹر کی فصل تیار ہوئی تو ٹماٹر کا ریٹ بکل زمین… Continue 23reading کاشتکاروں نے ٹماٹر مفت تقسیم کرنے کا اعلان کردیا

ملک میں مہنگائی 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 1  مارچ‬‮  2021

ملک میں مہنگائی 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی)ملک میں مہنگائی 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق فروری میں مہنگائی بڑھ کر 8.70 فیصد ہو گئی، جنوری کی نسبت فروری میں مہنگائی میں 1.80 فیصد اضافہ ہوا۔ جنوری 2021 میں مہنگائی کی شرح 5.7 فیصد تھی۔ فروری… Continue 23reading ملک میں مہنگائی 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ڈالر کی قیمت کو ریورس گیئر مزید سستا ہو گیا

datetime 1  مارچ‬‮  2021

ڈالر کی قیمت کو ریورس گیئر مزید سستا ہو گیا

کراچی(این این آئی) انٹر بینک میں پیر کوپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 10پیسے کمی ہوئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 10پیسے کی کمی… Continue 23reading ڈالر کی قیمت کو ریورس گیئر مزید سستا ہو گیا

مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

datetime 1  مارچ‬‮  2021

مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(این این آئی)ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 21 روپے 78 پیسے اضافہ کردیا گیا۔پیر کو ماہ مارچ 2021 کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ایل پی جی2روپے فی کلو،گھریلو سلنڈ22روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت84روپے اضافہ کے بعدماہ مارچ کیلئے نئی قیمتیں جاری کر دی۔ سرکاری… Continue 23reading مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

Page 468 of 1852
1 459 460 461 462 463 464 465 466 467 468 469 470 471 472 473 474 475 476 477 1,852