برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور ( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت ایک روپے اضافے سے255روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت ایک روپے اضافے سے176روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے182روپے فی درجن گئی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
لاہور ( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت ایک روپے اضافے سے255روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت ایک روپے اضافے سے176روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے182روپے فی درجن گئی۔
اسلام آباد(این این آئی)بجلی کی قیمتوں میں چار روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے نیپرا میں درخواست دائر کردی ہے، جس کے بعد بجلی کی قیمتوں میں چار روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے… Continue 23reading بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ پھر اضافے کا امکان
مکوآنہ (این این آئی )40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مدت میں توسیع کردی گئی۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق 40 ہزار کا پرائز بانڈ 31 مارچ 2022 تک کیش کرایا جا سکے گا خزانہ ڈویڑن حکام کے مطابق?25 ہزار کے پرائز بانڈز بھی کیش کرانے کی مدت میں 31 مارچ… Continue 23reading پرائز بانڈز جمع کرانے کی مدت میں توسیع
لاہور( این این آئی)پاکستان نے رواں مالی سال کے پانچ ماہ میں جولائی تا نومبر 33 ارب ڈالر کی اشیا ء درآمد کیں جبکہ 20 ارب 64 کروڑ ڈالر کا تجارتی خسارہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات کی پانچ ماہ کی مشترکہ رپورٹ کے مطابق اس مدت میںساڑھے 81 کروڑ ڈالر کی کاریں درآمد کی گئیں… Continue 23reading رواں مالی سال کے پانچ ماہ میں 33 ارب ڈالر کی اشیا ء درآمد کی گئیں
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت13روپے کمی سے 254روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 9 روپے کمی سے175روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے180روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔
لاہور(این این آئی ) ڈائریکٹر ایکسائز قمر الحسن نے کہاہے کہ نادرا کے اشتراک سے ایکسائز ملازمین کی ٹریننگ کا آغاز کردیاگیا ہے ۔ رواں ماہ کے اختتام پر بائیو میٹرک رجسٹریشن اورٹرانسفر کا آغاز کیا جائے گا۔گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر ایکسائز قمر الحسن نے کہا کہ لاہور اورپنجاب کے ملازمین کی تربیت کا مقصد… Continue 23reading پنجاب بھر میں7لاکھ سے زائد گاڑیاں اوپن لیٹر چل رہی ہیں ‘ اہم انکشاف
لاہور( این این آئی)کئی کار ساز کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کے اثرات سامنے آنے لگے، مسلسل دوسرے ماہ گاڑیوں کی فروخت کم ہوگئی،موٹر سائیکلوں کی فروخت میں بھی اکتوبر کے مقابلے میں 7 فیصد کمی آئی ، ٹرکوں اور بسوں کی فروخت میں 10 فیصد اضافہ جبکہ ٹریکٹرز کی فروخت 14 فیصد… Continue 23reading گاڑیوں کی فروخت میں مسلسل دوسرے ماہ کمی،نومبر میں11فیصد کمی ہوئی
لاہور(این این آئی)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج( بدھ)کو ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے انعام میں1250 روپے کے 2394 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔یہ سال 2021 کی آخری قرعہ… Continue 23reading انعامی بانڈز کی سال 2021کی آخری قرعہ اندازی
مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد میں یوریا کھاد کابحران شدت اختیار کر گیاہے،بلیک میں مہنگے داموں فروخت ہونے لگی،علاقے کے زمینداروں کاشتکاروں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بتایاکہ فیصل آباد اور گردونواح میں یوریا کھاد کا بحران شدت اختیار کر گیا،جبکہ گوداموں میں چھپائی گئی یوریا کسانوں میں مہنگے داموں فروخت کی جانے لگی… Continue 23reading یوریا کھاد کابحران شدت اختیار کر گیا ،بلیک میں مہنگے داموں فروخت ہونے لگی