پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

مہنگی دواؤں نے مریضوں کیلئے مشکلات پیداکردیں

datetime 5  جنوری‬‮  2022

مہنگی دواؤں نے مریضوں کیلئے مشکلات پیداکردیں

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد سمیت ملک بھر میں مہنگی دواؤں نے مریضوں کے لیے مشکلات پیدا کردی ہیں۔ایک سال کے دوران دواؤں کی قیمتوں میں دو گنا سے زائد اضافہ ہوگیا۔ شوگر، گردوں، دماغی امراض اور ڈپریشن کی دواؤں کی قیمت بڑھ چکی ہے۔جان بچانے والی دوائیں 1700 روپے سے بڑھ کر 4200… Continue 23reading مہنگی دواؤں نے مریضوں کیلئے مشکلات پیداکردیں

سستے گھروں کی تعمیر،مارک اپ میں کمی اورسبسڈی بڑھانے کافیصلہ

datetime 5  جنوری‬‮  2022

سستے گھروں کی تعمیر،مارک اپ میں کمی اورسبسڈی بڑھانے کافیصلہ

مکوآنہ (این این آئی )کم لاگت گھروں کی تعمیر کیلئے قرض کے اجراء کا عمل سست روی کا شکار ہے، 8 ماہ میں بمشکل 30 ارب روپے ہی جاری ہوسکے۔ حکومت نے ہاؤسنگ فنانس میں تیزی کیلئے مارک اپ میں کمی اور سبسڈی کا حجم بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے… Continue 23reading سستے گھروں کی تعمیر،مارک اپ میں کمی اورسبسڈی بڑھانے کافیصلہ

بجٹ شفافیت کی صورتحال پر مبنی دوسری سالانہ رپورٹ جاری

datetime 4  جنوری‬‮  2022

بجٹ شفافیت کی صورتحال پر مبنی دوسری سالانہ رپورٹ جاری

لاہور( این این آئی)سی پی ڈی آئی کی جانب سے پاکستان میں بجٹ شفافیت کی صورتحال پر مبنی دوسری سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی، رپورٹ میں وفاقی اور صوبائی سطح پربجٹ سازی کے عمل میں پائی جانے والی خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے اور مطالبہ کیا گیا ہے کہ بجٹ تجاویز کو وسیع… Continue 23reading بجٹ شفافیت کی صورتحال پر مبنی دوسری سالانہ رپورٹ جاری

برائلر گوشت کی قیمت میں2روپے اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے

datetime 4  جنوری‬‮  2022

برائلر گوشت کی قیمت میں2روپے اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت2روپے کمی سے278روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے192روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے175روپے فی درجن رہی۔

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی17جنوری کو ہو گی

datetime 3  جنوری‬‮  2022

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی17جنوری کو ہو گی

لاہور( این این آئی)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی17جنوری کو ہو گی۔750روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار کے روپے 1996انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

دو برس میںاشیائے ضروری کی قیمتوں میں ریکارڈ کیا گیا ، ادارہ شماریات

datetime 2  جنوری‬‮  2022

دو برس میںاشیائے ضروری کی قیمتوں میں ریکارڈ کیا گیا ، ادارہ شماریات

اسلام آباد(آن لائن) ملک بھر میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہوتا رہا اور افراط زر 11.5 فیصد سے بڑھ کر 12.3 فیصد تک پہنچ گئی جو تقریباً دو برس میں ریکارڈ کیا گیا سب سے بڑا اضافہ ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعداد و… Continue 23reading دو برس میںاشیائے ضروری کی قیمتوں میں ریکارڈ کیا گیا ، ادارہ شماریات

بینکس اورمالیاتی ادارے بروز سوموار بند رہیں گے

datetime 2  جنوری‬‮  2022

بینکس اورمالیاتی ادارے بروز سوموار بند رہیں گے

لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلان کے مطابق بینکس اور مالیاتی ادارے آج پیر کے روز بند رہیں گے ۔نئے سال کے پہلے روز تمام بینک،ڈی ایف آئیز ،ایم ایف بیز عوام سے لین دین کیلئے بندرہتے ہیں تاہم یکم جنوری 2022 کوہفتہ اور اس کے ساتھ 2جنوری کواتوار کی معمول کی… Continue 23reading بینکس اورمالیاتی ادارے بروز سوموار بند رہیں گے

گزشتہ سال روپے کے مقابلے میںامریکی ڈالر کی قدرمیں 16.55 ،کینیڈین ڈالر 13.90 روپے اضافہ ہوا

datetime 2  جنوری‬‮  2022

گزشتہ سال روپے کے مقابلے میںامریکی ڈالر کی قدرمیں 16.55 ،کینیڈین ڈالر 13.90 روپے اضافہ ہوا

لاہور( این این آئی)عام تاثر یہی ہے کہ ا مریکی ڈالر وہ کرنسی ہے جس کی قدر پاکستانی روپے کے مقابلے میں زیادہ بڑھ رہی ہے لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے بلکہ سال 2021 میں برطانونی پائونڈکی قیمت سب سے زیادہ بڑھی ،دوسرے نمبرپرامریکی ڈالر اور اس فہرست میں تیسرے نمبر پر کینڈین ڈالر… Continue 23reading گزشتہ سال روپے کے مقابلے میںامریکی ڈالر کی قدرمیں 16.55 ،کینیڈین ڈالر 13.90 روپے اضافہ ہوا

1 461 462 463 464 465 466 467 468 469 470 471 1,945