جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انڈوں کی قیمت میں اضافے کے بعد برائلر گوشت کی قیمت کو بھی پر لگ گئے

datetime 1  جنوری‬‮  2021

انڈوں کی قیمت میں اضافے کے بعد برائلر گوشت کی قیمت کو بھی پر لگ گئے

لاہور( این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 9روپے کمی سے251روپے، زندہ برائلر مرغی6روپے کمی سے173روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت204روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔دوسری جانب ایگری فورم پاکستان کے صدر ابراہیم مغل کا کہنا ہے کہ انڈوں کی قیمت میں اضافہ بیڈگورنس ہے ،صوبائی حکومتوں… Continue 23reading انڈوں کی قیمت میں اضافے کے بعد برائلر گوشت کی قیمت کو بھی پر لگ گئے

گزشتہ ماہ دسمبر 2020میں ملک میں مہنگائی کی شرح سال کی کم ترین سطح پرپہنچ گئی ‘ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی

datetime 1  جنوری‬‮  2021

گزشتہ ماہ دسمبر 2020میں ملک میں مہنگائی کی شرح سال کی کم ترین سطح پرپہنچ گئی ‘ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی

لاہور( این این آئی )قومی ادارہ برائے شماریات نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ دسمبر 2020میں ملک میں مہنگائی کی شرح سال کی کم ترین سطح پر دیکھی گئی۔ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ماہانہ اعدادو شمار جاری کردئیے جس میں بتایا گیا ہے کہ دسمبر2020میں ملک میں مہنگائی کی شرح 8فیصد رہی اور… Continue 23reading گزشتہ ماہ دسمبر 2020میں ملک میں مہنگائی کی شرح سال کی کم ترین سطح پرپہنچ گئی ‘ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی

باسمتی چاول پاکستان میں مقامی پیداوار کے طور پر رجسٹرڈ نہ ہونے کا انکشاف

datetime 1  جنوری‬‮  2021

باسمتی چاول پاکستان میں مقامی پیداوار کے طور پر رجسٹرڈ نہ ہونے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)ایک طرف پاکستان یورپی یونین میں بھارت کی جانب سے باسمتی چاول کو اپنی خصوصی مصنوعہ کے طور پر رجسٹرڈ کرانے کے خلاف کیس لڑ رہا ہے تو دوسری انکشاف ہوا ہے کہ باسمتی چاول پاکستان میں ہی مقامی مصنوعہ کے طور پر رجسٹرڈ ہی نہیں۔باسمتی چاول پاکستان میں ہی مقامی مصنوعہ کے… Continue 23reading باسمتی چاول پاکستان میں مقامی پیداوار کے طور پر رجسٹرڈ نہ ہونے کا انکشاف

حکومتی اقدامات کے مثبت اثرات، مہنگائی تیزی سےنیچے آنے لگی اشیاء کی قیمتوں کا حساس اعشاریہ گر کر 2کی سب سے کم سطح پر آگیا

datetime 1  جنوری‬‮  2021

حکومتی اقدامات کے مثبت اثرات، مہنگائی تیزی سےنیچے آنے لگی اشیاء کی قیمتوں کا حساس اعشاریہ گر کر 2کی سب سے کم سطح پر آگیا

اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ قیمتوں کا حساس اعشاریہ گر کر 6 اعشاریہ 13 فیصد پر آگیا ہے، یہ 2 سالوں میں ایس پی آئی کی یہ سب سے کم ترین سطح ہے، حکومت کے متعدد اقدامات سے گزشتہ چند ماہ میں منہگائی میں تیزی… Continue 23reading حکومتی اقدامات کے مثبت اثرات، مہنگائی تیزی سےنیچے آنے لگی اشیاء کی قیمتوں کا حساس اعشاریہ گر کر 2کی سب سے کم سطح پر آگیا

سال کے پہلے دن غریب کی سستی سواری بھی مہنگی، موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ

datetime 1  جنوری‬‮  2021

سال کے پہلے دن غریب کی سستی سواری بھی مہنگی، موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ

لاہور(این این آئی) ہنڈ ا کمپنی نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 1600سے 2ہزار روپے تک اضافہ کر دیا۔ہنڈ اکمپنی کی 70سی سی موٹر سائیکل کی قیمت میں 1600روپے جبکہ ہنڈا 125کی قیمت میں 2ہزار روپے تک اضافہ کر دیا گیا۔ دوسری جانب آل پاکستان انجمن تاجران نے پیٹرولیم،ایل پی جی اور فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں… Continue 23reading سال کے پہلے دن غریب کی سستی سواری بھی مہنگی، موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ

ڈالر کی قیمت خرید مستحکم قیمت فروخت میں اضافہ

datetime 1  جنوری‬‮  2021

ڈالر کی قیمت خرید مستحکم قیمت فروخت میں اضافہ

کراچی (این این آئی) اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو امریکی ڈالر کی قیمت خرید مستحکم اور قیمت فروخت 20پیسے بڑھ گئی جب کہ یورو کی قدر میں 50پیسے کی کمی اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں 50پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔فوریکس ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روزبینکنگ تعطیل کے باعث انٹر بینک کرنسیوں… Continue 23reading ڈالر کی قیمت خرید مستحکم قیمت فروخت میں اضافہ

سال کے پہلے دن پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں اربوں کا اضافہ

datetime 1  جنوری‬‮  2021

سال کے پہلے دن پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں اربوں کا اضافہ

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سال 2021کے پہلے روز زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا اورحکومت کی جانب سے گردشی قرضے کی ضمن میں توانائی شعبے میں ادائیگیوں کے توقعات پرسرمایہ کاروں کی جانب سے تیل وگیس شعبوں کے شیئرز کی خریداری میں بھرپور دلچسپی لی گئی جس کے نتیجے میں… Continue 23reading سال کے پہلے دن پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں اربوں کا اضافہ

نئے سال کا پہلا کاروباری روز فی تولہ سونا مہنگا ہو گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2021

نئے سال کا پہلا کاروباری روز فی تولہ سونا مہنگا ہو گیا

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا جمعہ کو مزید300روپے کے اضافے سے ایک لاکھ14ہزار300روپے کی سطح پرپہنچ گیا۔صراف اینڈ جیولر ز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت5ڈالر کے اضافے سے1899ڈالرہوگئی جس کے زیر اثر مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان… Continue 23reading نئے سال کا پہلا کاروباری روز فی تولہ سونا مہنگا ہو گیا

پاکستان میں غیر قانونی تجارت اور ٹیکس چوری کرکے کمایا گیا 150 ارب ڈالر زکا خطیر سرمایہ کہاں ہے؟شبر زیدی کا حیران کن انکشاف

datetime 1  جنوری‬‮  2021

پاکستان میں غیر قانونی تجارت اور ٹیکس چوری کرکے کمایا گیا 150 ارب ڈالر زکا خطیر سرمایہ کہاں ہے؟شبر زیدی کا حیران کن انکشاف

کراچی (این این آئی)سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہاہے کہ دستاویزی کاروبار کرنا مشکل بنادیا گیا اور ایسے قوانین اور پالیسیاں تشکیل دی گئیں جس سے غیرمنظم کاروبار کو فروغ ملا جب کہ منظم اور قانونی کاروبار مشکل تر ہوتا گیا، پاکستان میں غیر قانونی تجارت اور ٹیکس چوری کرکے کمایا گیا… Continue 23reading پاکستان میں غیر قانونی تجارت اور ٹیکس چوری کرکے کمایا گیا 150 ارب ڈالر زکا خطیر سرمایہ کہاں ہے؟شبر زیدی کا حیران کن انکشاف

Page 472 of 1813
1 463 464 465 466 467 468 469 470 471 472 473 474 475 476 477 478 479 480 481 1,813