بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ڈالرکی قیمت میں کمی اور روپے کی قدر کیوں بڑھ رہی ہے؟

datetime 20  مارچ‬‮  2021

ڈالرکی قیمت میں کمی اور روپے کی قدر کیوں بڑھ رہی ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک سال میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 155.74 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جو ایک غیر معمولی اضافہ ہے۔ ماضی میں پاکستانی روپے نے ڈالر کی قیمت میں اضافے سے روپے کی قدر میں کمی کے مقابلے میں 167.7کی خطرناک حد کو چھو لیا تھا۔نجی ٹی وی… Continue 23reading ڈالرکی قیمت میں کمی اور روپے کی قدر کیوں بڑھ رہی ہے؟

مہنگائی قابو سے باہر، مزید 22 اشیاء مہنگی ہو گئیں

datetime 19  مارچ‬‮  2021

مہنگائی قابو سے باہر، مزید 22 اشیاء مہنگی ہو گئیں

اسلام آباد(آن لائن) ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے، ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.19 فیصد کی کمی ہوئی،مہنگائی کی مجموعی شرح 13.21 فیصد ریکارڈ کی گئی، ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 22اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 9 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور… Continue 23reading مہنگائی قابو سے باہر، مزید 22 اشیاء مہنگی ہو گئیں

سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑا اضافہ

datetime 19  مارچ‬‮  2021

سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑا اضافہ

(مانیٹرنگ ڈیسک ) سونے کی فی تولہ قیمت میں کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی اضافہ ریکارڈ ۔تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ بازار مطابق مارکیٹ میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوا اور 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی۔24 قیراط 10… Continue 23reading سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑا اضافہ

رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قلت کا خدشہ،ایک ہفتے کا اسٹاک رہ گیا

datetime 19  مارچ‬‮  2021

رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قلت کا خدشہ،ایک ہفتے کا اسٹاک رہ گیا

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز کے پاس چینی کا ایک ہفتے کا اسٹاک رہ گیا جس کے باعث رمضان سے پہلے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قلت کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز نے مقامی شوگر ملز سے 38 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ٹینڈر 2… Continue 23reading رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قلت کا خدشہ،ایک ہفتے کا اسٹاک رہ گیا

رانی کھیت بیماری نے گھر کرلیا،سیکڑوں کی تعداد میں برائلرمرغیاں مرگئیں

datetime 19  مارچ‬‮  2021

رانی کھیت بیماری نے گھر کرلیا،سیکڑوں کی تعداد میں برائلرمرغیاں مرگئیں

سکرنڈ(این این آئی)سکرنڈاورگردونواح میں رانی کھیت بیماری نے گھر کرلیا،سیکڑوں کی تعداد میں برائلرمرغیاں مرگئیں۔ نواحی گائوں میر خان لغاری میں قائم برائلر فارم پرتیارہ شدہ1000برائلرمرغیاں پر اسرار نمونے سے ایک ہی دن میں مرگئیں جبکے گائوں صابوراہو میں قائم شیر علی کے فارم کی بھی400 س زائد تیار شدہ برائلر مرغیاںمرگئیں۔اتنی بڑی تعداد میں… Continue 23reading رانی کھیت بیماری نے گھر کرلیا،سیکڑوں کی تعداد میں برائلرمرغیاں مرگئیں

مافیا نے اپنی طاقت ایک بار پھر دکھا دی مرغی کے گوشت کی فی کلوقیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 18  مارچ‬‮  2021

مافیا نے اپنی طاقت ایک بار پھر دکھا دی مرغی کے گوشت کی فی کلوقیمت میں ہوشربا اضافہ

لاہور( این این آئی، آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 22روپے اضافے سے299روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے191روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔دوسری جانب یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے لاہور سمیت صوبے بھر کے یوٹیلٹی سٹوروں پر مختلف دالوں، چنوں اور کوکنگ… Continue 23reading مافیا نے اپنی طاقت ایک بار پھر دکھا دی مرغی کے گوشت کی فی کلوقیمت میں ہوشربا اضافہ

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 18  مارچ‬‮  2021

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 59 پیسے مزید کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 155 روپے 74 پیسے سے کم ہو کر 155 روپے 15پیسے پر آ گیاہے ۔ یاد رہے گزشتہ روز بھی ڈالر کی قیمت میں 98 پیسے کمی دیکھنے میں آئی تھی جس… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

کسانوں نے اسلام آباد کی طرف ٹریکٹر مارچ کی دھمکی دے دی

datetime 17  مارچ‬‮  2021

کسانوں نے اسلام آباد کی طرف ٹریکٹر مارچ کی دھمکی دے دی

لاہور( آن لائن )پاکستان کسان اتحاد نے 31 مارچ کو اسلام آباد کی طرف ٹریکٹر مارچ کی دھمکی دے دی، پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت 2000 روپے کی جائے، پنجاب میں امدادی قیمت 1650فی من ہونے سے اسمگلنگ ہوگی، جس سے فوڈ سیکورٹی کا مسئلہ اور کسانوں کا معاشی استحصال ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading کسانوں نے اسلام آباد کی طرف ٹریکٹر مارچ کی دھمکی دے دی

ہفتہ اور اتوار کو بازار بند کرنے کا فیصلہ

datetime 17  مارچ‬‮  2021

ہفتہ اور اتوار کو بازار بند کرنے کا فیصلہ

پشاور(آن لائن)صوبائی حکومت نے پشاور میں بازاروں کو آئندہ پندرہ دنوں کے دوران ہفتہ اور اتوار کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز تاجر انصاف کے صدر شاہد خان کی سربراہی میں مختلف تنظیموں کے عہدیداروں نے ہوم سیکرٹری اکرام اللہ سے ملاقات کی اس موقع پر صوبائی وزراء تیمور… Continue 23reading ہفتہ اور اتوار کو بازار بند کرنے کا فیصلہ

Page 456 of 1852
1 447 448 449 450 451 452 453 454 455 456 457 458 459 460 461 462 463 464 465 1,852