گندم خریداری کے سرکاری مراکز کھولنے کا اعلان
کراچی(این این آئی/اے پی پی) سندھ حکومت نے مختلف شہروں میں گندم خریداری کے سرکاری مراکز قائم کر دیئے اور دیگر مقامات پر بھی کھولنے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر لاڑکانہ، حیدرآباد، سکھر، شہیدبینظیرآباد ڈویژن اور میرپورخاص میں گندم خریداری مراکز کھول دیئے گئے ہیں جبکہ عمرکوٹ، دادد، کشمور اور قمبر… Continue 23reading گندم خریداری کے سرکاری مراکز کھولنے کا اعلان