جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

برائلر گوشت9روپے کلو مہنگا، فارمی انڈے9روپے درجن سستے

datetime 4  اگست‬‮  2021

برائلر گوشت9روپے کلو مہنگا، فارمی انڈے9روپے درجن سستے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 9روپے اضافے سے203روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سے140روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت9روپے کمی سے153روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ڈالر10ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا کرنسی ڈیلرزنے عوام کو خبردار کر دیا‎

datetime 3  اگست‬‮  2021

ڈالر10ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا کرنسی ڈیلرزنے عوام کو خبردار کر دیا‎

کراچی(این این آئی) امریکی ڈالر کے ملک میں گزشتہ 10ماہ کی بلندترین 164روپے سے بھی زائد سطح پر ٹریڈ ہونے سے پاکستان کے قرضوں میں اضافہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جبکہ ملکی معیشت کو بھی دھچا لگا ہے۔یہ بات پاکستان میں کرنسی ڈیلرز کی نمائندہ تنظیم فاریکس ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک محمدبوستان… Continue 23reading ڈالر10ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا کرنسی ڈیلرزنے عوام کو خبردار کر دیا‎

ٹویوٹاکا ایک ماہ میں زیادہ گاڑیاں فروخت کرنے کاریکارڈ

datetime 3  اگست‬‮  2021

ٹویوٹاکا ایک ماہ میں زیادہ گاڑیاں فروخت کرنے کاریکارڈ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشہور آٹو مینوفیکچرنگ کمپنی انڈس موٹرز نے رواں سال جولائی کے مہینے میں اپنی تاریخ کی سب سے زیادہ گاڑیاں فروخت کی ہیں۔تفصیلات کے مطابق انڈس موٹرز کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی جس میں بتایا گیا کہ جولائی میں کمپنی نے گاڑیوں کی ریکارڈ سیل کی ہے۔انڈس… Continue 23reading ٹویوٹاکا ایک ماہ میں زیادہ گاڑیاں فروخت کرنے کاریکارڈ

اوگرانے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

datetime 3  اگست‬‮  2021

اوگرانے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے اگست کیلئے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کااعلان کر دیا۔اوگرا نے اگست کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ سوئی ناردرن سسٹم کیلئے ایل این جی کی فی یونٹ قیمت میں 0.692ڈالر اضافہ کیا گیا ہے ،اضافے… Continue 23reading اوگرانے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

مہنگیLNGخریدنے کے اثرات سامنے آنے لگے،CNG کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

datetime 3  اگست‬‮  2021

مہنگیLNGخریدنے کے اثرات سامنے آنے لگے،CNG کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

کراچی (این این آئی) سی این جی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ۔صدر آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ کے مطابق پنجاب میں فی لیٹر 5 روپے اور سندھ میں 8 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پنجاب میں سی این جی 112 روپے… Continue 23reading مہنگیLNGخریدنے کے اثرات سامنے آنے لگے،CNG کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

حکومت کی کوشش کے باوجود غذائی اشیاء کی قیمتوں میں کمی نہ لائی جا سکی،ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ

datetime 16  جولائی  2021

حکومت کی کوشش کے باوجود غذائی اشیاء کی قیمتوں میں کمی نہ لائی جا سکی،ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان شماریات بیورو نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے جس کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.41 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،،حکومت کی کوشش کے باوجود غذائی اشیاء کی مہنگائی میں کمی نہ لائی جا سکی،سالانہ بنیاد پر مہنگائی 12.7 فیصد پر پہنچ گئی ،گزشتہ ہفتے ٹماٹر… Continue 23reading حکومت کی کوشش کے باوجود غذائی اشیاء کی قیمتوں میں کمی نہ لائی جا سکی،ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ

سام سنگ سمیت 21 کمپنیوں کو پاکستان میں موبائل مینوفیکچرنگ کی اجازت مل گئی

datetime 15  جولائی  2021

سام سنگ سمیت 21 کمپنیوں کو پاکستان میں موبائل مینوفیکچرنگ کی اجازت مل گئی

کراچی (مانیٹرنگ ، این این آئی)سام سنگ سمیت 21 کمپنیوں کو پاکستان میں موبائل مینوفیکچرنگ کی اجازت مل گئی، سینٹ قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس سینیٹر فیصل سبزواری کی زیرصدارت ہوا ، جس میں کمیٹی ممبرز کو بتایا گیا کہ موبائل کمپنی سام سنگ کو مارکیٹ میں لانے کی تیاری کر لی… Continue 23reading سام سنگ سمیت 21 کمپنیوں کو پاکستان میں موبائل مینوفیکچرنگ کی اجازت مل گئی

ادویات کی قیمتوں میں 11 فیصد تک اضافہ

datetime 11  جولائی  2021

ادویات کی قیمتوں میں 11 فیصد تک اضافہ

اسلام آباد ( آن لائن) حکومت کی جانب سے ایک اور ٹیکس لگائے جانے کے باعث ملک میں ادویات مزید مہنگی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کے دوران ادویات پر اعشاریہ ایک فیصد ٹیکس عائد کردیا گیا ہے، حکومت کی جانب سے مالی سال 21-2020 کے دوران ادویات پر 0.1 سے ایک فیصد… Continue 23reading ادویات کی قیمتوں میں 11 فیصد تک اضافہ

ملک میں چینی کی اوسط قیمت 100 روپے کلو سے تجاوز کر گئی

datetime 9  جولائی  2021

ملک میں چینی کی اوسط قیمت 100 روپے کلو سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں چینی کی اوسط قیمت 100 روپے کلو سے اوپر چلی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں چینی کی اوسط قیمت 2 روپے 55 پیسے فی کلو بڑھی، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 12 روپے 11 پیسے مہنگا ہوا۔نیامالی سال کاپہلاہفتہ شروع ہونے پر مہنگائی کی شرح… Continue 23reading ملک میں چینی کی اوسط قیمت 100 روپے کلو سے تجاوز کر گئی

1 445 446 447 448 449 450 451 452 453 454 455 1,910