بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

حکومت 8 آئی پی پیز کو 85 ارب روپے واجبات کی ادائیگی میں ناکام، نیا پنڈوراباکس کھل گیا

datetime 31  مارچ‬‮  2021

حکومت 8 آئی پی پیز کو 85 ارب روپے واجبات کی ادائیگی میں ناکام، نیا پنڈوراباکس کھل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نظرثانی شدہ معاہدوں کے تحت 8آئی پی پیز کو 85 ارب روپے واجبات ادائیگی میں ناکام رہی۔ دوسری جانب پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ ڈیفالٹ سے بچنے کے لئے ابھی 70 دن باقی ہیں۔ یہ 85 ارب روپے مجموعی واجبات کا 40 فیصد بنتے ہیں ان میں حبکو، کیپکو اور 1994… Continue 23reading حکومت 8 آئی پی پیز کو 85 ارب روپے واجبات کی ادائیگی میں ناکام، نیا پنڈوراباکس کھل گیا

ڈالر کی قیمت 145 روپے  تک گر جانے کی پیش گوئی

datetime 31  مارچ‬‮  2021

ڈالر کی قیمت 145 روپے  تک گر جانے کی پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ڈالر کی قیمت 145 روپے کی کم ترین سطح تک گر جانے کا امکان ٗمیڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال کرونا وبا کے دوران ڈالر کی قیمت 169 روپے کی ریکارڈ بلند ترین سطح تک پہنچ گئی تھی، تاہم گزشتہ 7 ماہ کے دوران امریکی کرنسی کی قیمت میں مسلسل کمی… Continue 23reading ڈالر کی قیمت 145 روپے  تک گر جانے کی پیش گوئی

چینی قیمتیں بڑھا کر اربوں کا منافع حاصل کرنے کا الزام خسرو بختیار، شریف فیملی ،جہانگیر ترین ، ہمایوں اختر مونس الٰہی کی شوگر ملوں کے چیف فنانشل افسران طلب

datetime 31  مارچ‬‮  2021

چینی قیمتیں بڑھا کر اربوں کا منافع حاصل کرنے کا الزام خسرو بختیار، شریف فیملی ،جہانگیر ترین ، ہمایوں اختر مونس الٰہی کی شوگر ملوں کے چیف فنانشل افسران طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے نے ملک کی بڑی شوگر ملز کے چیف فنانشل افسران کو طلب کرلیا ہے۔ چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ شکر کے تھیلوں پر کیو آر کوڈ پرنٹ کرکے ٹیکس چوری ختم کی جاسکتی ہے۔روزنامہ جنگ میں زاہد گشکوری کی شائع خبر کے مطابق، ایف آئی… Continue 23reading چینی قیمتیں بڑھا کر اربوں کا منافع حاصل کرنے کا الزام خسرو بختیار، شریف فیملی ،جہانگیر ترین ، ہمایوں اختر مونس الٰہی کی شوگر ملوں کے چیف فنانشل افسران طلب

چینی کے بعد آٹا بحران نے سر اٹھانا شروع کردیا

datetime 31  مارچ‬‮  2021

چینی کے بعد آٹا بحران نے سر اٹھانا شروع کردیا

لاہور، کراچی (آن لائن، این این آئی ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں چینی بحران کے بعد آٹے کے بحران نے بھی سر اٹھانا شروع کردیا ہے۔ جس کے نتیجے میں شہر کے مختلف علاقوں میں 10 کلو اور 20 کلو آٹے کا تھیلا نایاب ہو کر رہ گیا ہے۔ اس سلسلے میں فلور ملز مالکان… Continue 23reading چینی کے بعد آٹا بحران نے سر اٹھانا شروع کردیا

اسٹیل ملز چلانے کے لئے پاکستان اسٹیل ملزسبسڈری کمپنی قائم کرنیکا فیصلہ

datetime 30  مارچ‬‮  2021

اسٹیل ملز چلانے کے لئے پاکستان اسٹیل ملزسبسڈری کمپنی قائم کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)اسٹیل ملز چلانے کیلئے پاکستان اسٹیل ملز سبسڈری کمپنی قائم کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے نئی کمپنی کیلئے 7 رکنی بورڈ آف ڈائریکٹرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے، اسٹیل ملز کے تمام اثاثے آئندہ ہفتے نئی کمپنی کو منتقل کردئیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق آزاد… Continue 23reading اسٹیل ملز چلانے کے لئے پاکستان اسٹیل ملزسبسڈری کمپنی قائم کرنیکا فیصلہ

10 ماہ کے دوران موٹر سائیکل کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ، حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی

datetime 30  مارچ‬‮  2021

10 ماہ کے دوران موٹر سائیکل کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ، حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی

کراچی(این این آئی) خام مال کی قیمتوں میں اضافہ اور عالمی سپلائی چین میں تعطل کی وجہ سے مقامی آٹو انڈسٹری کو مشکلات کا سامنا ہے جب کہ گزشتہ 10 ماہ کے دوران موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 8 ہزار سے 52 ہزار تک کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں کے بعد… Continue 23reading 10 ماہ کے دوران موٹر سائیکل کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ، حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی

شوگر ڈیلرز بھی ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئے، چینی مہنگی اورمارکیٹ سے آٹا بھی غائب

datetime 30  مارچ‬‮  2021

شوگر ڈیلرز بھی ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئے، چینی مہنگی اورمارکیٹ سے آٹا بھی غائب

لاہور (آن لائن) شوگر ڈیلرز بھی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ریڈار پر آ گئے ہیں۔ ایف بی آر نے ان کیخلاف چھان بین شروع کر دی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق چینی اور آٹے کا حصول لاہوریوں کے لیے مشکل ہو چکا ہے۔ بابر سنٹر 9ویں روز بھی بند رہنے سے چینی… Continue 23reading شوگر ڈیلرز بھی ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئے، چینی مہنگی اورمارکیٹ سے آٹا بھی غائب

عوام کے لئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار

datetime 30  مارچ‬‮  2021

عوام کے لئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار

اسلامآباد (آن لائن) اوگرا نے یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی، یکم اپریل سے پٹرول ڈیڑھ روپے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے، اگر حکومت نے لیوی بڑھا دی تو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار بھی رہ سکتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں… Continue 23reading عوام کے لئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار

عوام پر مزید مہنگائی کا بوجھ ڈال دیاگیا بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 30  مارچ‬‮  2021

عوام پر مزید مہنگائی کا بوجھ ڈال دیاگیا بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور (آن لائن) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 65 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا۔ بجلی کی قیمت میں حالیہ اضافے سے بجلی کے صارفین پر 4 ارب 59 کروڑ… Continue 23reading عوام پر مزید مہنگائی کا بوجھ ڈال دیاگیا بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

Page 447 of 1852
1 438 439 440 441 442 443 444 445 446 447 448 449 450 451 452 453 454 455 456 1,852