ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔وفاقی وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 2 روپے 4 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 281 روپے 34 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی… Continue 23reading حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2023

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، آج بھی انٹر بینک میں ڈالر 63 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 63 پیسے اضافے کے ساتھ 288 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اکتوبر 16 سے اب تک 11… Continue 23reading ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2023

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اب ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 14 ہزار 800 ہوگئی۔اس کے… Continue 23reading ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ

پاکستان اورازبکستان کے درمیان 100ملین ڈالرزکی دو طرفہ تجارت پر دستخط

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان اورازبکستان کے درمیان 100ملین ڈالرزکی دو طرفہ تجارت پر دستخط

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اورازبکستان کے درمیان 100ملین ڈالرزکی دو طرفہ تجارت پر دستخط کردیئے گئے ، دونوں ممالک نے بینکنگ چینلز کھولنے ،گوادر پورٹ کو استعمال کرنے پربھی تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کا پہلا سہ فریقی اجلاس ہواجس میں تینوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ… Continue 23reading پاکستان اورازبکستان کے درمیان 100ملین ڈالرزکی دو طرفہ تجارت پر دستخط

پاکستان دنیا بھرمیں پیاز پیداکرنے والے ممالک میں پانچویں نمبر پر آگیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان دنیا بھرمیں پیاز پیداکرنے والے ممالک میں پانچویں نمبر پر آگیا

ننکانہ صاحب(این این آئی)پاکستان دنیا بھرمیں پیاز پیداکرنے والے ممالک میں پانچویں نمبر پر آگیا ہے جبکہ ماہرین زراعت نے بمپر کراپ کے حصول کیلئے کاشتکاروں کو پیاز کی اکتوبر کاشتہ نرسری اگلے ماہ دسمبر کے آغاز میں کھیتوں میں منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ماہرین زراعت کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ… Continue 23reading پاکستان دنیا بھرمیں پیاز پیداکرنے والے ممالک میں پانچویں نمبر پر آگیا

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2023

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

اسلام آباد( نیوزڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اب ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 12 ہزار 800 ہوگئی ہے۔اس کے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کی وجہ سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 15نومبر سے 8 سے 10 روپے فی لیٹر تک کی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے… Continue 23reading پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

سم استعمال نہ کرنے پر اب صارفین جرمانہ بھریں گے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2023

سم استعمال نہ کرنے پر اب صارفین جرمانہ بھریں گے

لاہور( این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے 6 ماہ سے اپنی موبائل سم استعمال نہ کرنے والے صارفین پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پی ٹی اے کے مطابق پاکستان میں سیلولر موبائل آپریٹرز عوام کو سمز مفت فراہم کرتے ہیں اور لوگوں کے پاس ضرورت سے زیادہ سمز بھی ہوتی ہیں جس… Continue 23reading سم استعمال نہ کرنے پر اب صارفین جرمانہ بھریں گے

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2023

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) انٹربینک میں ڈالر 45 پیسے مہنگا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 288 روپے پر ٹریڈ ہونے لگا۔گذشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 52 پیسے بڑھوتری دیکھنے میں آئی تھی اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 287 روپے 55 پیسے پر بند ہوا… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

1 442 443 444 445 446 447 448 449 450 451 452 2,060