75روپے کے نیلے اور سبز رنگ کے بینک نوٹ قانونی ہیں’ اسٹیٹ بینک کی وضاحت
لاہور ( این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75روپے کے نیلے اور سبز رنگ کے نوٹ سے متعلق وضاحت کردی۔ مرکزی بینک نے بذریعہ ایکس پیغام میں وضاحت جاری کی۔اسٹیٹ بینک نے واضح کیا ہے کہ 75روپے کے نیلے اور سبز رنگ کے بینک نوٹ قانونی ہیں۔مرکزی بینک نے ایکس پیغام میں وضاحت… Continue 23reading 75روپے کے نیلے اور سبز رنگ کے بینک نوٹ قانونی ہیں’ اسٹیٹ بینک کی وضاحت




































