مہنگائی میں کمی آئی ہے، وفاقی سیکرٹری خزانہ کا حیران کن دعویٰ
اسلام آباد(آن لائن)حکومت کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی آئی ہے لیکن ساتھ ہی یہ اعتراف بھی کیا گیا ہے کہ کمی صرف 0.43 فیصد ہوئی ہے۔ میڈیارپورٹس مطابق یہ دعویٰ وفاقی سیکریٹری خزانہ کی جانب سے وفاقی وزیرخزانہ حماد اظہرکی زیرصدارت… Continue 23reading مہنگائی میں کمی آئی ہے، وفاقی سیکرٹری خزانہ کا حیران کن دعویٰ