منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت سے کپاس اور یارن درآمد کرنے کی سمری تیار

datetime 4  مارچ‬‮  2021

بھارت سے کپاس اور یارن درآمد کرنے کی سمری تیار

لاہور(این این آئی)ملک میں کپاس کی پیداوار میں تاریخی کمی ہونے کے بعد وزارت تجارت نے بھارت سے کپاس اور یارن درآمد کرنے کی سمری تیار کرلی،وزرات نیشنل فوڈ سکیورٹی نے تجویز کی مخالفت کرتے ہوئے اسے کسانوں کے مفادات کے خلاف قرار دیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع وزارت نیشنل فوڈ کا کہنا ہے… Continue 23reading بھارت سے کپاس اور یارن درآمد کرنے کی سمری تیار

حکومت کی عوام کو بڑا ریلیف دینے کی تیاریاں، چینی، آٹا اور گھی سمیت 19 اشیاء سستی ہونے کا امکان

datetime 4  مارچ‬‮  2021

حکومت کی عوام کو بڑا ریلیف دینے کی تیاریاں، چینی، آٹا اور گھی سمیت 19 اشیاء سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر بڑا رمضان پیکج دینے کی تیاری کرلی، وزارت صنعت و پیداوار نے 6 ارب 37 کروڑ روپے سے زائد کارمضان ریلیف پیکج تجویز کیا ہے۔چینی 68 روپے، 20 کلو آٹے کا تھیلا 800 روپے، گھی 200 روپے فی کلو کرنے کی تجویز ہے۔چائے کی پتی پر… Continue 23reading حکومت کی عوام کو بڑا ریلیف دینے کی تیاریاں، چینی، آٹا اور گھی سمیت 19 اشیاء سستی ہونے کا امکان

ملائیشیا کی معروف کمپنی کی کار پاکستانی مارکیٹ میں آنے کو تیار

datetime 4  مارچ‬‮  2021

ملائیشیا کی معروف کمپنی کی کار پاکستانی مارکیٹ میں آنے کو تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیا کی معروف آٹو موبائل بنانے والی کمپنی پروٹون اپنی (ساگا) کار پاکستانی مارکیٹ میں متعارف کرانے جا رہی ہے، اس کار کے متعلق کمپنی نے ایک ٹیزر جاری کیا ہے جس میں پاکستانی مارکیٹ کے لیے جلد آ رہا ہے،کے لفظ بھی استعمال کیے گئے ہیں۔ پروٹون ساگا ملائیشیا میں… Continue 23reading ملائیشیا کی معروف کمپنی کی کار پاکستانی مارکیٹ میں آنے کو تیار

سینٹ انتخابات سٹاک ایکسچینج کو بھی لے ڈوبے

datetime 4  مارچ‬‮  2021

سینٹ انتخابات سٹاک ایکسچینج کو بھی لے ڈوبے

اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)وفاقی وزیرخزانہ حفیظ شیخ کے سینٹ الیکشن ہارنے اور سیاسی عدم استحکام کے باعث سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی، میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ہی پیشگوئی کی جارہی تھی کہ حکومت کو ملنے والے اس سیٹ بیک کا سٹاک مارکیٹ پر بہت برا اثر پڑیگا اور توقعات کے مطابق ایسا… Continue 23reading سینٹ انتخابات سٹاک ایکسچینج کو بھی لے ڈوبے

پولٹری مافیا اور حکومت کا اتحاد مرغی کے گوشت کی قیمت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 4  مارچ‬‮  2021

پولٹری مافیا اور حکومت کا اتحاد مرغی کے گوشت کی قیمت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مکوآنہ (این این آئی ) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافہ، پولٹری مافیا اور حکومت کے اتحادنے مرغی 345 روپے فی کلو کرکے عام آدمی کی پہنچ سے دور کردی، قیمتوں میں روز بروز اضافے نے خریداروں اور تاجر دونوں کو متاثر کردیا۔تفصیلات کے مطابق برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت میں ایک… Continue 23reading پولٹری مافیا اور حکومت کا اتحاد مرغی کے گوشت کی قیمت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی بندش کا خدشہ

datetime 3  مارچ‬‮  2021

ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی بندش کا خدشہ

کراچی (آن لائن ) آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے پھر ملک گیر سطح پر کام بند کرنے کی دھمکی دیدی۔ جن ٹینکرز کو غیر محفوظ قرار دیکر اوگرا نے پابندی عائد کی ہے آئل مارکیٹنگ کمپنیاں ان کی فلنگ کررہی ہیں حکومت اور اوگرا فوری نوٹس لے۔غیر محفوظ ٹینکرز سے تیل کی… Continue 23reading ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی بندش کا خدشہ

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑی کمی

datetime 3  مارچ‬‮  2021

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑی کمی

کراچی(این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 1100روپے کی کمی سے1لاکھ6ہزار100روپے ہوگئی۔آل صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت7ڈالرکی کمی سے1723ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 1100روپے کی کمی سے1لاکھ 6ہزار100روپے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑی کمی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 3  مارچ‬‮  2021

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید40 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 157 روپے 45 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کے آغاز میں کچھ بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے ، کاروبار شروع ہو ا تو 100 انڈیکس… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، پاکستانیوں کی دولت میں اربوں روپے کا اضافہ 

datetime 2  مارچ‬‮  2021

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، پاکستانیوں کی دولت میں اربوں روپے کا اضافہ 

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںمنگل کو ریکوری آئی اور سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع بخش کمپنیوں کے شیئرز کی خریداری کے باعث تیزی دیکھنے میں آئی جس کے باعث کے ایس ای100انڈیکس370.84پوائنٹس کے اضافے سے45964.27پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا جب کہ65.70فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، پاکستانیوں کی دولت میں اربوں روپے کا اضافہ 

Page 434 of 1819
1 425 426 427 428 429 430 431 432 433 434 435 436 437 438 439 440 441 442 443 1,819