منگل‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت نے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کیلئے  سادہ اور سہل ٹیکس نظام کا اعلان کردیا

datetime 17  فروری‬‮  2021

حکومت نے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کیلئے  سادہ اور سہل ٹیکس نظام کا اعلان کردیا

لاہور( این این آئی )حکومت نے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے لیے سادہ اور سہل ٹیکس نظام کا اعلان کردیا۔دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کی آرا اور بینک دولت پاکستان کی سفارشات کی بنیاد پر وفاقی حکومت نے ٹیکس لاز (ترمیمی)آرڈیننس 2001 کے ذریعے انکم ٹیکس آرڈیننس 2021 میں کئی ترامیم کی ہیں تاکہ روشن ڈیجیٹل… Continue 23reading حکومت نے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کیلئے  سادہ اور سہل ٹیکس نظام کا اعلان کردیا

کورونا کے باعث سینکڑوں طیارے ناکارہ  اربوں ڈالر کے جہازوں کو کھڑا کر دیا گیا

datetime 17  فروری‬‮  2021

کورونا کے باعث سینکڑوں طیارے ناکارہ  اربوں ڈالر کے جہازوں کو کھڑا کر دیا گیا

واشنگٹن ( آن لائن )کورونا وائرس کی وجہ سے سفری پابندوں کے باعث کھڑے نجی طیاروں پر دھول جمنے لگی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس نے ہوا بازی کی صنعت کو بھی بری طرح سے متاثر کیا ہے اور اربوں ڈالر کے جہازوں کو کھڑا کر دیا گیا ہے۔ جن پر دھول… Continue 23reading کورونا کے باعث سینکڑوں طیارے ناکارہ  اربوں ڈالر کے جہازوں کو کھڑا کر دیا گیا

KIA موٹرز نے ٹویوٹا فورچونر کو ٹکر دینے کیلئے ایک اور گاڑی سورینٹو متعارف کروانے کا اعلان کر دیا، قیمت اور تفصیلات جاری

datetime 17  فروری‬‮  2021

KIA موٹرز نے ٹویوٹا فورچونر کو ٹکر دینے کیلئے ایک اور گاڑی سورینٹو متعارف کروانے کا اعلان کر دیا، قیمت اور تفصیلات جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آٹو مارکیٹ میں گاڑیوں کے مختلف ماڈلز لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کر رہے ہیں، ہر کمپنی کی کوشش ہے کہ اس کی گاڑی دوسری کمپنیوں سے بہتر ہو اور اچھی سیل کرے اور صارفین اس سے مطمئن ہو جائیں، اس مقابلہ کی فضاء میں KIA موٹرز نے بھی ٹویوٹا فورچونر… Continue 23reading KIA موٹرز نے ٹویوٹا فورچونر کو ٹکر دینے کیلئے ایک اور گاڑی سورینٹو متعارف کروانے کا اعلان کر دیا، قیمت اور تفصیلات جاری

سستی سواری مہنگی ہونے کا سلسلہ جاری، موٹر سائیکل مزید مہنگے ہو گئے

datetime 17  فروری‬‮  2021

سستی سواری مہنگی ہونے کا سلسلہ جاری، موٹر سائیکل مزید مہنگے ہو گئے

کراچی(این این آئی) چینی بائیک اسمبلرز نے عالمی منڈی میں خام مال مہنگا ہونے کابہانہ بناکرموٹرسائیکلزکی قیمتوں میں ایک بار پھر2 سے 3 ہزار روپے کا اضافہ کردیاہے۔رپورٹ کے مطابق ڈی ایس موٹرز نے اسٹیل کی قیمتوں میں اضافے کا بہانہ بناکر ہوئے یونیک 70 سی سی موٹرسائیکل کے 2 ماڈلز کی قیمتوں پر 20… Continue 23reading سستی سواری مہنگی ہونے کا سلسلہ جاری، موٹر سائیکل مزید مہنگے ہو گئے

سندھ حکومت کا گوداموں میں گندم خراب ہونے کا اعتراف

datetime 17  فروری‬‮  2021

سندھ حکومت کا گوداموں میں گندم خراب ہونے کا اعتراف

کراچی(این این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے آٹا، گندم کے بحران، اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی کیخلاف درخواست پر گندم کی پیداوار، اسمگلنگ، گوداموں میں ذخیرہ کرنے سے متعلق تفصیلی جواب طلب کرلیا۔جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو آٹا، گندم کے بحران، اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی کیخلاف درخواست پر… Continue 23reading سندھ حکومت کا گوداموں میں گندم خراب ہونے کا اعتراف

پی آئی اے سے رضاکارانہ طور پر ریٹائر  ملازم واجبات کے انتظار میں چل بسا

datetime 17  فروری‬‮  2021

پی آئی اے سے رضاکارانہ طور پر ریٹائر  ملازم واجبات کے انتظار میں چل بسا

کراچی (این این آئی)قومی ائیر لائن پی آئی اے کی رضا کارانہ علیحدگی اسکیم کے تحت ملازمت چھوڑنے والا ملازم  واجبات کے انتظار میں چل بسا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملازم سلیم مسیح کو معاہدے کے مطابق واجبات نہیں دئیے گئے، اس کی تنخواہ 2 ماہ پہلے ہی بند کردی گئی تھی، یوں کچن کا خرچہ،… Continue 23reading پی آئی اے سے رضاکارانہ طور پر ریٹائر  ملازم واجبات کے انتظار میں چل بسا

ڈالر کی قیمت گرگئی

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 17  فروری‬‮  2021

ڈالر کی قیمت گرگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت گرگئی ، سٹیٹ بینک کے ٹوئٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں جب کاروبار بند ہوا توڈالرکی قیمت 159.54روپے پرتھی جبکہ آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 159.26روپے پرآ گئی ۔ اس طرح… Continue 23reading ڈالر کی قیمت گرگئی

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ،مصری کمپنی کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کاعندیہ

datetime 17  فروری‬‮  2021

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ،مصری کمپنی کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کاعندیہ

اسلام آباد/قاہرہ (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قاہرہ میں مصری وزیر خارجہ سامح شکری سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیاجبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، مصر کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے پر عزم ہے… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ،مصری کمپنی کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کاعندیہ

ٹویوٹا فورچونر کو ٹکر دینے کیلئے ایک اور شاہکار گاڑی مارکیٹ میں آنے کو تیار، قیمت بھی سامنے آگئی

datetime 17  فروری‬‮  2021

ٹویوٹا فورچونر کو ٹکر دینے کیلئے ایک اور شاہکار گاڑی مارکیٹ میں آنے کو تیار، قیمت بھی سامنے آگئی

لاہور( این این آئی)کیا کمپنی ٹویوٹا فورچونر کی طرز کی سیون سیٹر ایس یو وی سورینٹو کل لانچ کرے گی۔یہ گاڑی کیا لکی کے تحت پاکستان میں فروخت ہونے والی چوتھی گاڑی ہوگی۔ اس سے قبل یہ کمپنی کمپیکٹ ایس یو وی اسپورٹیج، ہیچ بیک پکانٹو اور منی وین کارنیوال مارکیٹ میں لاچکی ہے۔سورینٹو کے… Continue 23reading ٹویوٹا فورچونر کو ٹکر دینے کیلئے ایک اور شاہکار گاڑی مارکیٹ میں آنے کو تیار، قیمت بھی سامنے آگئی

Page 437 of 1811
1 428 429 430 431 432 433 434 435 436 437 438 439 440 441 442 443 444 445 446 1,811