بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

کورونا کی تیسری لہر،سول ایوی ایشن نے برٹش ایئرویز کو مزید پروازوں کی اجازت دینے سے انکارکر دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2021

کورونا کی تیسری لہر،سول ایوی ایشن نے برٹش ایئرویز کو مزید پروازوں کی اجازت دینے سے انکارکر دیا

کراچی(این این آئی) سول ایوی ایشن نے کورونا صورتحال کے پیش نظر برٹش ایئرویز کی مزید پروازوں کی درخواست کو التوا میں ڈال دیا ، برٹش ایئرویز نے پاکستان کیلئے اپنی مزید 10پروازوں کی اجازت طلب کی تھی۔تفصیلات کے مطابق کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر سول ایوی ایشن نے ایس اوپیز پر مزیداحتیاطی… Continue 23reading کورونا کی تیسری لہر،سول ایوی ایشن نے برٹش ایئرویز کو مزید پروازوں کی اجازت دینے سے انکارکر دیا

سرکاری احکامات کھوہ کھاتے، چینی کی مہنگے داموں فروخت کا سلسلہ دھڑلے سے جاری

datetime 3  اپریل‬‮  2021

سرکاری احکامات کھوہ کھاتے، چینی کی مہنگے داموں فروخت کا سلسلہ دھڑلے سے جاری

رائے ونڈ (این این آئی)رائے ونڈ کی تاجر برادری نے سرکاری احکامات ہوا میں اڑا دئیے ،100روپے فی کلو چینی کی فروخت جاری ،ضلعی انتظامیہ کی غفلت سے گرانفروشی کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ۔تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ میں چینی مافیا کی کارروائیاں جاری ہیں درجن بھر سے زائد چینی ڈیلرز نے حکومت… Continue 23reading سرکاری احکامات کھوہ کھاتے، چینی کی مہنگے داموں فروخت کا سلسلہ دھڑلے سے جاری

ہم کوئی مافیا ہیں اور نہ ہی کسی سٹے بازی میں ملوث ہیں، حکومت صرف یہ کام کر دے تو ہمیں چینی کی 80 روپے فی کلو فروخت پر اعتراض نہیں، شوگر ملز ایسوسی ایشن بھی میدان میں آ گئی

datetime 3  اپریل‬‮  2021

ہم کوئی مافیا ہیں اور نہ ہی کسی سٹے بازی میں ملوث ہیں، حکومت صرف یہ کام کر دے تو ہمیں چینی کی 80 روپے فی کلو فروخت پر اعتراض نہیں، شوگر ملز ایسوسی ایشن بھی میدان میں آ گئی

لاہور( این این آئی)پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ہم کوئی مافیا ہیںاور نہ ہی کسی سٹے بازی میں ملوث ہیں،،وزیر اعظم سے درخواست ہے ہمیں ملاقات کا وقت دیں ، پنجاب حکومت کی جانب سے چینی کی ایکس مل قیمت 80روپے اورپرچون قیمت85روپے فی کلو مقرر کرنے پر کوئی اعتراض نہیں… Continue 23reading ہم کوئی مافیا ہیں اور نہ ہی کسی سٹے بازی میں ملوث ہیں، حکومت صرف یہ کام کر دے تو ہمیں چینی کی 80 روپے فی کلو فروخت پر اعتراض نہیں، شوگر ملز ایسوسی ایشن بھی میدان میں آ گئی

ملائیشیا کی معروف کمپنی کل پاکستان میں سستی ترین 1300 سی سی متعارف کرانے کیلئے تیار

datetime 3  اپریل‬‮  2021

ملائیشیا کی معروف کمپنی کل پاکستان میں سستی ترین 1300 سی سی متعارف کرانے کیلئے تیار

لاہور( این این آئی)ملائیشیا کی بڑی کار ساز کمپنی پروٹون الحاج کے اتوارکو پاکستان میں سستی ترین 1300 سی سی سیڈان کار ’’ساگا ‘‘متعارف کرارہی ہے۔ الحاج کمپنی پاکستان میں ایف اے ڈبلیو کیآٹو موبائلز تیار کرتی ہے۔پروٹون کمپنی پاکستان میں اپنی سیڈان کار ’’ساگا ‘‘کے تین مختلف ماڈلز متعارف کرارہی ہے، جن میں اسٹینڈرڈ… Continue 23reading ملائیشیا کی معروف کمپنی کل پاکستان میں سستی ترین 1300 سی سی متعارف کرانے کیلئے تیار

گاڑیاں بدستور مہنگی، ڈالردو سال پہلے والی پوزیشن پر آگیا لیکن قیمتیں کم نہ ہوسکیں،انگلینڈ میں 5 سو پائونڈ والی گاڑی پر پاکستان میں حکومت کتنے لے لیتی ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 3  اپریل‬‮  2021

گاڑیاں بدستور مہنگی، ڈالردو سال پہلے والی پوزیشن پر آگیا لیکن قیمتیں کم نہ ہوسکیں،انگلینڈ میں 5 سو پائونڈ والی گاڑی پر پاکستان میں حکومت کتنے لے لیتی ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی(این این آئی)پاکستان میں ڈالر نیچے آگیا گاڑیاں بدستور مہنگی ہیں، ڈالر تقریبا دو سال پہلے والی پوزیشن پر آگیا لیکن قیمتیں کم نہ ہوسکیں، 3 سے 24 لاکھ روپے تک اضافہ ہوا۔رپورٹ کے مطابق جون 2019 میں امریکی ڈالر 153 سے 154 روپے کا تھا، 168 روپے کی اونچی اڑان کے بعد اپریل 2021… Continue 23reading گاڑیاں بدستور مہنگی، ڈالردو سال پہلے والی پوزیشن پر آگیا لیکن قیمتیں کم نہ ہوسکیں،انگلینڈ میں 5 سو پائونڈ والی گاڑی پر پاکستان میں حکومت کتنے لے لیتی ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

تاجکستان سے پاکستان بجلی منتقل کرنے کے بڑے منصوبے پر کام شروع، بڑی پیشرفت

datetime 3  اپریل‬‮  2021

تاجکستان سے پاکستان بجلی منتقل کرنے کے بڑے منصوبے پر کام شروع، بڑی پیشرفت

نوشہرہ(این این آئی)تاجکستان سے پاکستان 1300 میگا واٹ پن بجلی منتقل کرنے کے منصوبے کاسا-1000 پراجیکٹ کے تحت نوشہرہ میں ایچ وی ڈی سی کنورٹر اسٹیشن پر تعمیراتی کام کا آغاز ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق کرغزستان، تاجکستان سے تیرہ سو میگا واٹ بجلی افغانستان سے پاکستان پہنچانے کے لیے خیبر پختون خوا کے علاقے ازاخیل… Continue 23reading تاجکستان سے پاکستان بجلی منتقل کرنے کے بڑے منصوبے پر کام شروع، بڑی پیشرفت

کراچی میں 80 کروڑ روپے کے چاول چوری ہونے کی فلمی واردات

datetime 3  اپریل‬‮  2021

کراچی میں 80 کروڑ روپے کے چاول چوری ہونے کی فلمی واردات

کراچی(این این آئی)کراچی میں 80 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے چاول چرانے والا مل کا مالک ہی نکلا۔پانچ بینکوں سے چاول کے بدلے قرضہ لینے والے نند لال نے چاولوں کی چوری کا ڈرامہ رچایا۔ایس ایس پی ملیر کے مطابق نند لال 27 سے 29 مارچ تک چاول دوسرے گوداموں میں منتقل کرتا رہا۔ایس… Continue 23reading کراچی میں 80 کروڑ روپے کے چاول چوری ہونے کی فلمی واردات

چینی نہ ہوئی سونا ہو گیا، ڈاکوؤں نے سونا چھوڑ کر چینی کے ٹرک لوٹنا شروع کر دیے

datetime 3  اپریل‬‮  2021

چینی نہ ہوئی سونا ہو گیا، ڈاکوؤں نے سونا چھوڑ کر چینی کے ٹرک لوٹنا شروع کر دیے

فیصل آباد (مانیٹرنگ+ این این آئی)ڈاکوؤں نے سونا چھوڑ کر چینی کے ٹرک لوٹنا شروع کر دیے، فیصل آباد پولیس نے چینی کی 1400 بوریوں سے لدا ٹریلر پکڑلیا اس موقع پر ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب رہا، پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریلر شاہ کوٹ سے چھینا گیا تھا، ٹریلر روکنے پر ڈرائیور فرار… Continue 23reading چینی نہ ہوئی سونا ہو گیا، ڈاکوؤں نے سونا چھوڑ کر چینی کے ٹرک لوٹنا شروع کر دیے

پاکستانی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی

datetime 3  اپریل‬‮  2021

پاکستانی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی

اسلام آباد،لاہور (این این آئی)مارچ میں ماہانہ بنیادوں پر تجارتی خسارہ 28 فیصد بڑھ گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کا مارچ میں تجارتی خسارہ 3 ارب 27 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز رہا،جولائی تا مارچ تجارتی خسارے میں 20 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔مارچ میں سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 70 فیصد سے بھی زیادہ… Continue 23reading پاکستانی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی

Page 440 of 1851
1 431 432 433 434 435 436 437 438 439 440 441 442 443 444 445 446 447 448 449 1,851