سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا ہوشربا اضافہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 300 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 58 ہزار 400 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے… Continue 23reading سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا ہوشربا اضافہ










































