ڈالرمہنگا ہوگیا
کراچی: ڈالر کی قیمت اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں 2 روپے بڑھ گئی، جس کے بعد ڈالر 294 روپے کا ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کا اضافہ ہوگیا جب کہ اس کے برعکس انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ڈالر کی قدر میں… Continue 23reading ڈالرمہنگا ہوگیا