جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم

datetime 8  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔سعودی ولی عہد کی ممکنہ دورہ پاکستان میں مختلف شعبوں میں 5 سے 8ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری معاہدوں کی توقعات اور حکومت کی عالمی بینک سے 6ارب ڈالر کا مالیاتی پیکیج حاصل کرنے کی سرگرمیاں شروع ہونے سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ مستحکم رہا۔

آئی ایم ایف مشن کی ماہ پاکستان آمد کے بعد نئے بجٹ اور نئے قرض پروگرام پر بات چیت شروع ہونے سے روپے کی قدر کو سہارا ملا.آنے والے دنوں میں نئے انفلوز کی توقع سے انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر کی قدر تنزلی سے دوچار رہی۔ایک موقع پر ڈالر کی قدر 14پیسے کی کمی سے 277روپے 97 پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی لیکن اس دوران سپلائی میں بہتری آتے ہی مارکیٹ فورسز کی ڈیمانڈ سے کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ صرف 1پیسے کی کمی سے 278روپے 10پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5پیسے کی کمی سے 279روپے 14پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…