منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ اور پاکستان نے توانائی کے شعبہ کو ڈیجیٹل کر دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2021

امریکہ اور پاکستان نے توانائی کے شعبہ کو ڈیجیٹل کر دیا

کراچی (این این آئی)پاکستان میں امریکی سفارتی مشن نے جدید میٹرنگ نظام باضابطہ طور پر  حکومتِ پاکستان کے حوالہ کر دیا ہے جس کا مقصد  قومی بجلی ترسیل نظام کا بہتر نظم و نسق یقینی بنانے میں مدد فراہم کرنا ہے۔امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی ( یو ایس ایڈ) کی جانب سے تیار کیا… Continue 23reading امریکہ اور پاکستان نے توانائی کے شعبہ کو ڈیجیٹل کر دیا

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی  سرمایہ کاروں کے ایک کھرب52ارب2کروڑ روپے ڈوب گئے

datetime 9  مارچ‬‮  2021

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی  سرمایہ کاروں کے ایک کھرب52ارب2کروڑ روپے ڈوب گئے

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںمسلسل دوسرے روز منگل کو بھی شدید مندی کا رجحان برقرار رہا اور سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص فروخت کے دباوٗ کے باعث کے ایس ای100انڈیکس45ہزار کی نفسیاتی حد سے گرتے ہوئے 828.15پوائنٹس کی کمی سے 44222.91پوائنٹس کی سطح پرآ گیا جب کہ81.86فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں… Continue 23reading پاکستان سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی  سرمایہ کاروں کے ایک کھرب52ارب2کروڑ روپے ڈوب گئے

مہنگائی کم کرنے کا اختیار اسٹیٹ بینک کو ہوگا، گورنر بینک کی ملازمت مدت پانچ سال مقرر

datetime 9  مارچ‬‮  2021

مہنگائی کم کرنے کا اختیار اسٹیٹ بینک کو ہوگا، گورنر بینک کی ملازمت مدت پانچ سال مقرر

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ  کورونا وباء  کے باعث آئی ایم ایف سے تیسری قسط ملنے میں تاخیر ہوئی،آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس جلد ہوگا جس میں ادائیگی کی منظوری دی جائے گی، 21 ویں صدی کے تقاضوں کے مطابق اداروں کی بہتری کیلئے کام کررہے ہیں،اسٹیٹ بینک… Continue 23reading مہنگائی کم کرنے کا اختیار اسٹیٹ بینک کو ہوگا، گورنر بینک کی ملازمت مدت پانچ سال مقرر

’’موجودہ حکومت نے مہنگائی کے ریکارڈ توڑ دیے‘‘ مرغی کا گوشت 500روپے کلو فروخت ہونے لگا

datetime 9  مارچ‬‮  2021

’’موجودہ حکومت نے مہنگائی کے ریکارڈ توڑ دیے‘‘ مرغی کا گوشت 500روپے کلو فروخت ہونے لگا

ٹنڈوالہ یار(آن لائن )سندھ کے دیگر شہروں کی طرح ٹنڈوالہ یار میں بھی مرغی کا گوشت 450 روپے سے 500 روپے فروخت ہونے لگا مرغی کے گوشت کی قیمت بڑھ جانے کے سبب غریب عوام کے ہاتھ سروں پر آگئے عوام کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے مہنگائی کے ریکارڈ توڑ دیے ہیں ہر… Continue 23reading ’’موجودہ حکومت نے مہنگائی کے ریکارڈ توڑ دیے‘‘ مرغی کا گوشت 500روپے کلو فروخت ہونے لگا

سونے کی قیمت کو گرہن لگ گیا ، مزید سستا ہو گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2021

سونے کی قیمت کو گرہن لگ گیا ، مزید سستا ہو گیا

کراچی(این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میںسونے کی فی تولہ قیمت500روپے کے اضافے سے1لاکھ 3ہزارروپے ہوگئی۔آل صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 10ڈالرکے اضافے سے1703ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت500روپے کے اضافے سے1لاکھ 3ہزارروپے اور… Continue 23reading سونے کی قیمت کو گرہن لگ گیا ، مزید سستا ہو گیا

پاکستانی روپیہ تگڑا ہونے لگا امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2021

پاکستانی روپیہ تگڑا ہونے لگا امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی(این این آئی) مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںمنگل کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید10پیسے کمی ریکارڈ کی گئی جب کہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید157.05روپے سے… Continue 23reading پاکستانی روپیہ تگڑا ہونے لگا امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

رمضان میں ملک میں چینی اور گندم کی شدید قلت کا خدشہ‎

datetime 9  مارچ‬‮  2021

رمضان میں ملک میں چینی اور گندم کی شدید قلت کا خدشہ‎

کراچی(این این آئی) رمضان المبارک میں چینی اور گندم کی قلت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے چینی اورگندم کی درآمد کے لیے دوبارہ ٹینڈرزجاری کردیئے ہیں۔وزارت غذائی تحفظ نے 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کی درخواست کی ہے۔ گندم کی درآمد کے لیے بھی پہلے ٹینڈرمیں مہنگی… Continue 23reading رمضان میں ملک میں چینی اور گندم کی شدید قلت کا خدشہ‎

عوام کیلئے بری خبر ، بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ صارفین کی جیبوں پر مزید اربوں کا بوجھ ڈال دیا گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2021

عوام کیلئے بری خبر ، بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ صارفین کی جیبوں پر مزید اربوں کا بوجھ ڈال دیا گیا

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)نیپرا نے فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔بجلی جنوری 2021 کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے، اضافے سے بجلی صارفین پر 6 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے… Continue 23reading عوام کیلئے بری خبر ، بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ صارفین کی جیبوں پر مزید اربوں کا بوجھ ڈال دیا گیا

پاکستانی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے بعد سعودی ریال کی قیمت میں بھی کمی

datetime 9  مارچ‬‮  2021

پاکستانی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے بعد سعودی ریال کی قیمت میں بھی کمی

کراچی(این این آئی) ایک ہفتے کے دوران معاشی حوالوں سے آنے والی خبروں کے باعث روپے کے مقابلے میں ڈالر ایک سال کی کم ترین سطح پر آگیا ہے۔رپورٹ کے مطابق 5 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتہ وار کاروبار میں زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں 158روپے سے گھٹ کر ایک سال کی کم ترین… Continue 23reading پاکستانی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے بعد سعودی ریال کی قیمت میں بھی کمی

Page 430 of 1819
1 421 422 423 424 425 426 427 428 429 430 431 432 433 434 435 436 437 438 439 1,819