جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

یوریا کھاد کابحران شدت اختیار کر گیا ،بلیک میں مہنگے داموں فروخت ہونے لگی

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

یوریا کھاد کابحران شدت اختیار کر گیا ،بلیک میں مہنگے داموں فروخت ہونے لگی

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد میں یوریا کھاد کابحران شدت اختیار کر گیاہے،بلیک میں مہنگے داموں فروخت ہونے لگی،علاقے کے زمینداروں کاشتکاروں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بتایاکہ فیصل آباد اور گردونواح میں یوریا کھاد کا بحران شدت اختیار کر گیا،جبکہ گوداموں میں چھپائی گئی یوریا کسانوں میں مہنگے داموں فروخت کی جانے لگی… Continue 23reading یوریا کھاد کابحران شدت اختیار کر گیا ،بلیک میں مہنگے داموں فروخت ہونے لگی

برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے فی کلواضافہ

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے فی کلواضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت22روپے اضافے سے270روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے186روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی 2روپے اضافے سے170روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ایف بی آر کاایک ہزارارب ٹیکس چوری روکنے کیلئے انوکھااقدام

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

ایف بی آر کاایک ہزارارب ٹیکس چوری روکنے کیلئے انوکھااقدام

لاہور( این این آئی)ملک میں ریٹیل سیکٹر میں سالانہ ایک ہزار ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے،ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے پوائنٹ آف سیل پر خریداری کرنے والوں کیلئے انعامی اسکیم کا اعلان کردیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق ملک میں ریٹیل کاروبار کرنے والے 70 لاکھ تاجر سالانہ… Continue 23reading ایف بی آر کاایک ہزارارب ٹیکس چوری روکنے کیلئے انوکھااقدام

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوگا

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوگا

لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک کی جانب سے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل ( منگل)14دسمبر کو ہوگا جس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ اس سے قبل 19نومبر کو اعلان ہونے والی مانیٹری پالیسی میں شرح سود 1.5 فیصد بڑھا دیا… Continue 23reading اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوگا

ایران کی قومی کرنسی ریال کی قدرمیں ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ کمی

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

ایران کی قومی کرنسی ریال کی قدرمیں ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ کمی

تہران (این این آئی)ایران کی قومی کرنسی ریال کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے اور اس نے چھ عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری سمجھوتے کی بحالی کی نئی کوششوں کے بعد ریکارڈ نچلی سطح تک ٹھوکرکھائی ہے۔کرنسی تبادلے کا کاروبار کرنیوالی دو دکانوں اور میڈیا رپورٹس کے مطابق اوپن… Continue 23reading ایران کی قومی کرنسی ریال کی قدرمیں ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ کمی

فوڈاتھارٹی کی دیسی گھی یونٹس اور سیل پوائنٹس کی چیکنگ ،2800کلوملاوٹی دیسی گھی تلف

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

فوڈاتھارٹی کی دیسی گھی یونٹس اور سیل پوائنٹس کی چیکنگ ،2800کلوملاوٹی دیسی گھی تلف

لاہور(این این آئی) فوڈاتھارٹی نے دیسی گھی یونٹس اور سیل پوائنٹس کی چیکنگ کرتے ہوئے 2800کلوملاوٹی دیسی گھی،کھلے رنگ اور مصنوعی ذائقے برآمدکر کے بناسپتی گھی میں کھلے رنگوں اور کیمیکلز کی ملاوٹ سے تیار دیسی گھی تلف کر دیا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کے مطابق ملاوٹی دیسی گھی ممنوعہ پلاسٹک پیکنگ… Continue 23reading فوڈاتھارٹی کی دیسی گھی یونٹس اور سیل پوائنٹس کی چیکنگ ،2800کلوملاوٹی دیسی گھی تلف

گزشتہ سیزن کے مقابلے میںرواں سیزن میں اب تک کپاس کی پیداوار میں 54.22فیصد اضافہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

گزشتہ سیزن کے مقابلے میںرواں سیزن میں اب تک کپاس کی پیداوار میں 54.22فیصد اضافہ

لاہور( این این آئی)پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کپاس کے پیداواری اعداد وشمار جاری کر دئیے گئے ۔گزشتہ سیزن کے مقابلے رواں سیزن میں اب تک کپاس کی پیداوار میں 54.22فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔رواں برس یکم دسمبر تک 71لاکھ 68 ہزار ایک سو اٹھارہ گانٹھ کپاس فیکٹریوں میں آئی جبکہ گزشتہ… Continue 23reading گزشتہ سیزن کے مقابلے میںرواں سیزن میں اب تک کپاس کی پیداوار میں 54.22فیصد اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں 18روپے فی کلو کمی

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں 18روپے فی کلو کمی

لاہور( این این آئی)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 18روپے کمی سے281روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے کمی سے194روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت180روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

1 428 429 430 431 432 433 434 435 436 437 438 1,909