ملک میں فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا
اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1595 روپےکمی ہوئی جس کے بعد ملک میں سونےکی نئی قیمت 3 لاکھ 57 ہزار روپے ہوگئی۔اسی طرح 10گرام سونےکی قیمت 1368 روپے… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا










































