بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی امراء 50فیصد ملکی آمدن کے مالک نکلے اقوام متحدہ کی رپورٹ میں حیران کن انکشاف‎

datetime 14  اپریل‬‮  2021

پاکستانی امراء 50فیصد ملکی آمدن کے مالک نکلے اقوام متحدہ کی رپورٹ میں حیران کن انکشاف‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )اقوام متحدہ کے ہیومن ڈیلوپلپمنٹ پروگرام کے ذیلی ادارے نیشنل ہیومن ڈیولپمنٹ کی رپورٹ میں جنوب ایشیائی ملکوں میں 22 کروڑ کی آبادی والے ملک پاکستان میں عدم مساوات کے مسائل پر توجہ مرکوز کردی گئی، جس کے مطابق پاکستان کی طبقۂ اشرافیہ 14 ارب 40 کروڑ ڈالر کی… Continue 23reading پاکستانی امراء 50فیصد ملکی آمدن کے مالک نکلے اقوام متحدہ کی رپورٹ میں حیران کن انکشاف‎

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کی واپسی، مزید تین حدیں بحال‎

datetime 14  اپریل‬‮  2021

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کی واپسی، مزید تین حدیں بحال‎

کراچی (این این آئی )پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںمسلسل دوسرے روز بدھ کو بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا اور کے ایس ای100انڈیکس مزید262.65پوائنٹس کے اضافے سے 45311.22پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جب کہ57.63فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاجس کے نتیجے میں مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت36ارب55کروڑ61لاکھ روپے بڑھ… Continue 23reading سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کی واپسی، مزید تین حدیں بحال‎

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 14  اپریل‬‮  2021

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی (این این آئی ) مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں بدھ کو ڈالر کی قدر میں مزید10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی اور ایک ڈالر 152.90روپے کی سطح پر آگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزبینک تعطیل کے باعث بینکوں میں کرنسیوں کی لین دین معطل رہی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک بار پھر مطالبات گنوادیے‎

datetime 14  اپریل‬‮  2021

آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک بار پھر مطالبات گنوادیے‎

اسلام آباد(آن لائن) آئی ایم ایف کی نمایندہ ٹریسا دوبان نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر میں پاکستان کے مزید قرضے موخر کرنے پرغور ہوسکتا ہے۔ ٹیکس آمدن بڑھانے کیلیے کورونا ٹیکس لگانا یا نہ لگانا پارلیمنٹ کا کام ہے۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کورونا کے اخراجات کے لیے… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک بار پھر مطالبات گنوادیے‎

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ‎

datetime 14  اپریل‬‮  2021

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ‎

کراچی (این این آئی )مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی تولہ سونے کی قیمت500روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 2ہزار500 روپے ہوگئی ۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں13ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا1743ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونامہنگا ہو گیااور ملکی صرافہ… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ‎

فیٹف شرائط پرپورا اترنے کے لیے پاکستان نے بڑی پیشرفت کی لیکن۔۔۔برطانیہ نے ڈو مور کا مطالبہ کردیا

datetime 14  اپریل‬‮  2021

فیٹف شرائط پرپورا اترنے کے لیے پاکستان نے بڑی پیشرفت کی لیکن۔۔۔برطانیہ نے ڈو مور کا مطالبہ کردیا

لندن (این این آئی)برطانیہ نے ہائی رسک ممالک کی مانیٹرنگ میں اضافہ کردیااور فہرست سے نکلنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی حکومت نے ایڈوائزری جاری کی کہ پاکستان کے مالیاتی اداروں اورافراد کیساتھ رابطوں میں محتاط رہاجائے حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان کودہشتگردوں کی مالی معاونت کرنیوالوں کو… Continue 23reading فیٹف شرائط پرپورا اترنے کے لیے پاکستان نے بڑی پیشرفت کی لیکن۔۔۔برطانیہ نے ڈو مور کا مطالبہ کردیا

بجلی ایک بار پھر مہنگی کرنے کی تیاریاں 300یونٹ استعمال کرنےوالے کیلئے بھی اہم فیصلہ

datetime 14  اپریل‬‮  2021

بجلی ایک بار پھر مہنگی کرنے کی تیاریاں 300یونٹ استعمال کرنےوالے کیلئے بھی اہم فیصلہ

اسلام ااباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم و توانائی تابش گوہر کا کہنا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں کچھ نہ کچھ اضافہ ناگزیر ہے۔ تابش گوہر نے کہا کہ ان کی ذاتی رائے میں بجلی کے نرخوں میں کچھ نہ کچھ اضافہ ناگزیر ہے تاہم پوری کوشش ہے کہ 300 یونٹ… Continue 23reading بجلی ایک بار پھر مہنگی کرنے کی تیاریاں 300یونٹ استعمال کرنےوالے کیلئے بھی اہم فیصلہ

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی ناجائز منافع خوروں نے پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

datetime 14  اپریل‬‮  2021

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی ناجائز منافع خوروں نے پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

کراچی(این این آئی)رمضان کی آمد کے ساتھ ہی ناجائز منافع خوروں نے پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا جبکہ شہری انتظامیہ محض تماشائی بن کر رہ گئی ہے ۔ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی 80 تا 100 روپے درجن میں فروخت ہونے والا کیلا 140 تا 160 روپے درجن،40روپے کلو فروخت ہونے… Continue 23reading رمضان کی آمد کے ساتھ ہی ناجائز منافع خوروں نے پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

پہلے روزے ہی مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 14  اپریل‬‮  2021

پہلے روزے ہی مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 9روپے اضافے سے345روپے فی کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے اضافے سے238روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈے 166روپے فی درجن پر مستحکم رہے ۔ رمضان کا پہلا دن ہونے کی وجہ سے برائلر گوشت کی طلب میں غیر معمولی اضافہ… Continue 23reading پہلے روزے ہی مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

Page 428 of 1851
1 419 420 421 422 423 424 425 426 427 428 429 430 431 432 433 434 435 436 437 1,851