نجی ایئر لائن کمپنی نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہ رمضان میں روزہ داروں کی مشکلات کے پیش نظر ان کی آسانی کیلئے نجی ایئرلائن کمپنی نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق نجی ایئرلائن ایئر بلو کا رمضان المبارک میں مسافروں کیلئے اہم اقدام کرتے ہوئے اندرون ملک کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی اے آروائی… Continue 23reading نجی ایئر لائن کمپنی نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا