منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وفاقی وزیر نے ایک بار پھر بجلی کی قیمت بڑھانے کا عندیہ دیدیا 

datetime 16  مارچ‬‮  2021

وفاقی وزیر نے ایک بار پھر بجلی کی قیمت بڑھانے کا عندیہ دیدیا 

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی وزیر توانائی عمرایوب نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت نہ بڑھائی تو سرکلر ڈیبٹ بڑھ جائے گا، 70 فیصد بجلی درآمدی فیول سے پیدا ہوتی ہے، تیل مہنگا ہوگا تو بجلی بھی مہنگی ہوجائے گی، بجلی مہنگی ہونے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت نہیں۔ انہوں نے نجی… Continue 23reading وفاقی وزیر نے ایک بار پھر بجلی کی قیمت بڑھانے کا عندیہ دیدیا 

راوی کنارے بسائے جانے والے نئے شہر کیلئے کتنے ہزار میگا واٹ بجلی مانگ لی گئی، کمپنی حکام نے ڈیمانڈ آنے کے بعد سر جوڑ لئے

datetime 16  مارچ‬‮  2021

راوی کنارے بسائے جانے والے نئے شہر کیلئے کتنے ہزار میگا واٹ بجلی مانگ لی گئی، کمپنی حکام نے ڈیمانڈ آنے کے بعد سر جوڑ لئے

لاہور( این این آئی)لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی سے راوی کنارے بسائے جانے والے نئے شہر کے لئے تین ہزارمیگا واٹ بجلی مانگ لی گئی ، لیسکو حکام نے منصوبے کی فزیبیلٹی رپورٹ بنانے کے کام کا آغاز کردیا ۔بتایا گیا ہے کہ اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے لیسکوکو تین ہزار میگاواٹ بجلی دینے کی ڈیمانڈ کردی ہے… Continue 23reading راوی کنارے بسائے جانے والے نئے شہر کیلئے کتنے ہزار میگا واٹ بجلی مانگ لی گئی، کمپنی حکام نے ڈیمانڈ آنے کے بعد سر جوڑ لئے

ملٹی نیشنل اور مقامی ملوںنے گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ، یوٹیلٹی سٹورز پر دالیں بھی مہنگی ہو گئیں

datetime 16  مارچ‬‮  2021

ملٹی نیشنل اور مقامی ملوںنے گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ، یوٹیلٹی سٹورز پر دالیں بھی مہنگی ہو گئیں

لاہور( این این آئی )ملٹی نیشنل اور مقامی ملوںنے رمضان المبارک سے قبل ہی گھی اور آئل کی قیمتوںمیں 8روپے سے 10روپے تک اضافہ کر دیا ۔ ملٹی نیشنل برانڈ کے فی کلو گھی اور فی لیٹر آئل کی قیمت میں10روپے اضافہ ہوا جس سے پانچ پیکٹ کے پیٹی کی قیمت 1480روپے سے بڑھ کر… Continue 23reading ملٹی نیشنل اور مقامی ملوںنے گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ، یوٹیلٹی سٹورز پر دالیں بھی مہنگی ہو گئیں

’’ڈالر کی قیمت گرنے کی 2 بڑی وجوہات سامنے آگئیں ‘‘ امریکی کرنسی مزید کتنا نیچے گر سکتی ہے ، ماہرین کا بڑا انکشاف

datetime 16  مارچ‬‮  2021

’’ڈالر کی قیمت گرنے کی 2 بڑی وجوہات سامنے آگئیں ‘‘ امریکی کرنسی مزید کتنا نیچے گر سکتی ہے ، ماہرین کا بڑا انکشاف

کراچی(این این آئی)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدرکی قدرمیں تنزلی کا تسلسل جاری ہے،منگل کوپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدرمیںمزید28پیسے کی کمی دیکھی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر… Continue 23reading ’’ڈالر کی قیمت گرنے کی 2 بڑی وجوہات سامنے آگئیں ‘‘ امریکی کرنسی مزید کتنا نیچے گر سکتی ہے ، ماہرین کا بڑا انکشاف

ڈبہ پیک دودھ بنانے والی کمپنیوں نے بھی فی لٹر قیمت میں اچانک بڑا اضافہ کردیا

datetime 16  مارچ‬‮  2021

ڈبہ پیک دودھ بنانے والی کمپنیوں نے بھی فی لٹر قیمت میں اچانک بڑا اضافہ کردیا

لاہور(این این آئی) ڈبہ پیک دودھ بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنیوں نے قیمتوں میں 5 سے 10روپے فی لٹر کا اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈبہ پیک دودھ بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنیوں نے قیمتوں میں 5 سے 10روپے فی لٹر کا اضافہ کردیا۔ ڈبے والا دودھ اب لاہوریوں کو 160روپے فی لٹر میں دستیاب… Continue 23reading ڈبہ پیک دودھ بنانے والی کمپنیوں نے بھی فی لٹر قیمت میں اچانک بڑا اضافہ کردیا

روپے کی قدر بڑھ گئی ڈالر ایک سال کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گیا

datetime 16  مارچ‬‮  2021

روپے کی قدر بڑھ گئی ڈالر ایک سال کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کاسلسلہ جاری ، ڈالر کی قدر سال کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی ، نجی ٹی وی کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 28 پیسے کی کمی ہوئی اور وہ اس وقت 156.71 پر فروخت ہو… Continue 23reading روپے کی قدر بڑھ گئی ڈالر ایک سال کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گیا

بائیکاٹ مہم نے اپنا اثر تیزی سے دکھانا شروع کردیا مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت دھڑم سے گر گئی

datetime 16  مارچ‬‮  2021

بائیکاٹ مہم نے اپنا اثر تیزی سے دکھانا شروع کردیا مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت دھڑم سے گر گئی

لاہور، کراچی، اسلام آباد ( این این آئی)بائیکاٹ مہم نے اپنا اثر تیزی سے دکھانا شروع کردیا،پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید12روپے کمی سے258روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے178روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔دوسری جانب ملک میں چینی کی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ… Continue 23reading بائیکاٹ مہم نے اپنا اثر تیزی سے دکھانا شروع کردیا مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت دھڑم سے گر گئی

26 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، حکومت کا اعتراف

datetime 15  مارچ‬‮  2021

26 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، حکومت کا اعتراف

اسلام آباد(این این آئی)سیکریٹری خزانہ نے 26 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا اعتراف کرلیا جس پر وزیر خزانہ نے ہدایت کی ہے کہ اشیائے ضروریہ کے ذخائر، مارکیٹ میں فراہمی اور صارفین کے مفادات کو یقینی بنایا جائے۔وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں… Continue 23reading 26 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، حکومت کا اعتراف

10 بڑے شہروں میں چینی کی قیمت پھر بے قابو

datetime 15  مارچ‬‮  2021

10 بڑے شہروں میں چینی کی قیمت پھر بے قابو

کراچی (این این آئی) ملک میں چینی کی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ گئے اور 10بڑے شہروں میں قیمت 100 روپے فی کلو یا اس سے زائد ہوگئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں چینی سب سے مہنگی ہوگئی ہے اور اس کی قیمت 110 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے… Continue 23reading 10 بڑے شہروں میں چینی کی قیمت پھر بے قابو

Page 425 of 1819
1 416 417 418 419 420 421 422 423 424 425 426 427 428 429 430 431 432 433 434 1,819