جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

فیصل آباد میں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھی کی قیمت نے ریکارڈ توڑ دیے

datetime 6  فروری‬‮  2022

فیصل آباد میں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھی کی قیمت نے ریکارڈ توڑ دیے

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد میں ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھی 400روپے فی کلو تک پہنچ گیا ہے گھی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو گیا ہے گھی تیسر ے درجے کا کا ٹن5ہزار 200روپے تک پہنچ گیا ہے۔کاٹن میں 400روپے تک کااضافہ ہو گیا ہے پہلے درجے کے گھی فی کلو… Continue 23reading فیصل آباد میں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھی کی قیمت نے ریکارڈ توڑ دیے

پی آئی اے کی ترقی کے لئے غیرملکی ماہرین کی زیر نگرانی تیار کیا گیا نیا بزنس پلان حتمی منظوری کیلئے وزارت خزانہ کو پیش

datetime 1  فروری‬‮  2022

پی آئی اے کی ترقی کے لئے غیرملکی ماہرین کی زیر نگرانی تیار کیا گیا نیا بزنس پلان حتمی منظوری کیلئے وزارت خزانہ کو پیش

لاہور( این این آئی) قومی ائیر لائن کو منافع بخش، سفر کو آرام دہ اور مسافروں کو دی جانے والی سہولیات سے مزین کرنے کیلئے غیرملکی ماہرین کی زیر نگرانی نیا بزنس پلان ترتیب دیا گیا ہے۔مذکورہ بزنس پلان دنیا میں ہوابازی کے سب سے بڑے اور مستند ادارے آیاٹا نے ترتیب دیا جسے حتمی… Continue 23reading پی آئی اے کی ترقی کے لئے غیرملکی ماہرین کی زیر نگرانی تیار کیا گیا نیا بزنس پلان حتمی منظوری کیلئے وزارت خزانہ کو پیش

مالی سال کے اختتام تک ٹیکسٹائل برآمدات 21 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی ‘ عبد الرزاق دائود

datetime 1  فروری‬‮  2022

مالی سال کے اختتام تک ٹیکسٹائل برآمدات 21 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی ‘ عبد الرزاق دائود

لاہور( این این آئی)پاکستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر ملک کی کمزور معیشت کو سہارا دے رہا ہے کیونکہ کورونا وائرس کی عالمی وبا ء کے دوران جنوبی ایشیائی حریفوں پر برتری حاصل کرنے کے بعد برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے۔امریکی جریدے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے مشیر تجارت عبدالرزاق… Continue 23reading مالی سال کے اختتام تک ٹیکسٹائل برآمدات 21 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی ‘ عبد الرزاق دائود

سات ماہ کے دوران ٹیکس ریونیو میں 30.4 فیصداضافہ ہوا،ایف بی آر

datetime 1  فروری‬‮  2022

سات ماہ کے دوران ٹیکس ریونیو میں 30.4 فیصداضافہ ہوا،ایف بی آر

لاہور( این این آئی)مالی سال 22-2021 کے سات ماہ میں ایف بی آر کو موصول ہونے والے ٹیکس ریونیو میں 30.4 فیصد اضافہ ہوا ۔ایف بی آر کے مطابق جولائی تا جنوری 3352 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا گیا جو کہ گزشتہ سال موصول ہونے والے 2571 ارب روپے کے ٹیکس سے 30.4 فیصد زیادہ… Continue 23reading سات ماہ کے دوران ٹیکس ریونیو میں 30.4 فیصداضافہ ہوا،ایف بی آر

ریلوے اسٹیشن پر دوسرے شہروں سے آنے اور جانے والی متعدد ٹرینیں تاخیر کاشکار

datetime 1  فروری‬‮  2022

ریلوے اسٹیشن پر دوسرے شہروں سے آنے اور جانے والی متعدد ٹرینیں تاخیر کاشکار

لاہور(این این آئی ) شدید دھند کے باعث ریلوے اسٹیشن پر دوسرے شہروں سے آنے اور جانے والی متعدد ٹرینیں تاخیر کاشکارہوئیں ۔ رپورٹ کے مطابق عوام ایکسپریس 4 گھنٹے ، علامہ اقبال ایکسپریس ساڑھے 3 گھنٹے، شاہ حسین ایکسپریس 3 گھنٹے ، جعفر ایکسپریس3 گھنٹے ، فرید ایکسپریس 3گھنٹے ، کراچی ایکسپریس ڈھائی گھنٹے… Continue 23reading ریلوے اسٹیشن پر دوسرے شہروں سے آنے اور جانے والی متعدد ٹرینیں تاخیر کاشکار

برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے فی کلو کمی

datetime 1  فروری‬‮  2022

برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے فی کلو کمی

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت6روپے کمی سے270روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے کمی سے186روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت157روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

دھند کے باعث ریلوے اسٹیشن پر متعدد ٹرینیں تاخیر کاشکار

datetime 31  جنوری‬‮  2022

دھند کے باعث ریلوے اسٹیشن پر متعدد ٹرینیں تاخیر کاشکار

لاہور (این این آئی) دھند کے باعث ریلوے اسٹیشن پر دوسرے شہروں سے آنے اور جانے والی متعدد ٹرینیں تاخیر کاشکار ہوئیں ۔ رپورٹ کے مطابق شاہ حسین ایکسپریس 3 گھنٹے ،رحمان بابا ایکسپریس 3 گھنٹے ، کراچی ایکسپریس ڈھائی گھنٹے ، پاک بزنس ایکسپریس ڈھائی ، گرین لائن ایکسپریس2 گھنٹے ، تیزگام ایکسپریس 2گھنٹے… Continue 23reading دھند کے باعث ریلوے اسٹیشن پر متعدد ٹرینیں تاخیر کاشکار

فیصل آباد ، آٹا ، گھی اور دالوں سمیت اشیا کی قیمتیں آسمان پر، شہریوں کی قوت خرید سے باہر

datetime 31  جنوری‬‮  2022

فیصل آباد ، آٹا ، گھی اور دالوں سمیت اشیا کی قیمتیں آسمان پر، شہریوں کی قوت خرید سے باہر

مکوآنہ (این این آئی )منی بجٹ میں ٹیکسوں کا اضافہ عوام پر قہر ڈھانے لگا، فیصل آباد میں آٹا ، گھی، دالیں اور روز مرہ استعمال کی ہر شے کی قیمتیں بلندیوں کو چھونے لگیں جس سے شہریوں کی قوت خرید جواب دے گئی۔وفاقی حکومت کی جانب سے منی بجٹ میں لگنے والے ٹیکسز کے… Continue 23reading فیصل آباد ، آٹا ، گھی اور دالوں سمیت اشیا کی قیمتیں آسمان پر، شہریوں کی قوت خرید سے باہر

آل پاکستان انجمن تاجران کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار

datetime 30  جنوری‬‮  2022

آل پاکستان انجمن تاجران کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم سے اپیل ہے کہ اضافے کی سمری کو منظور نہ کیا جائے ، پاکستان میں بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات… Continue 23reading آل پاکستان انجمن تاجران کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار

1 421 422 423 424 425 426 427 428 429 430 431 1,909