بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

چکن کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی 430 روپے کلو فروخت ہونے لگا

datetime 28  مارچ‬‮  2022

چکن کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی 430 روپے کلو فروخت ہونے لگا

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد اور اس کے گردونواح میں چکن کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی 430 روپے کلو فروخت ہونے لگا ایک ہفتہ قبل 290 روپے فی کلو فروخت ہونے والے چکن کی قیمت میں سو روپے اضافہ ہو گیا دوکان دار اور مرغی کا گوشت 430 سو روپے میں فروخت… Continue 23reading چکن کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی 430 روپے کلو فروخت ہونے لگا

مختلف وجوہات کی بنائے مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں

datetime 28  مارچ‬‮  2022

مختلف وجوہات کی بنائے مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں

لاہور( این این آئی)مختلف وجوہات کی بنائے مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔رپورٹ کے مطابق عوام ایکسپریس 5 گھنٹے ،کراچی ایکسپریس ٹرین 4 گھنٹے ،شاہ حسین ایکسپریس 3گھنٹے ،تیزگام ایکسپریس 3گھنٹے ،قراقرم ایکسپریس 2گھنٹے ،علامہ اقبال ایکسپریس 2گھنٹے ،بزنس ایکسپریس 2 گھنٹے… Continue 23reading مختلف وجوہات کی بنائے مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید7روپے کمی،فارمی انڈے مہنگے

datetime 16  مارچ‬‮  2022

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید7روپے کمی،فارمی انڈے مہنگے

لاہور ( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت7روپے کمی سے357روپے،زندہ برائلر کی قیمت5روپے کمی سے 246روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے 136روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل )ہو گی

datetime 14  مارچ‬‮  2022

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل )ہو گی

لاہور(این این آئی)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل(منگل)کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

فروری میں 10 پارٹنر زممالک سے تجارت میں منفی رجحان رہا

datetime 13  مارچ‬‮  2022

فروری میں 10 پارٹنر زممالک سے تجارت میں منفی رجحان رہا

لاہو( این این آئی)رواں مالی سال کے آٹھویں ماہ فروری میں 10 پارٹنر زممالک سے تجارت میں منفی رجحان رہا ،سنگا پور سے تجارت میں سب سے زیادہ 83فیصد کمی دیکھی گئی ۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے فروری 2022 میں37.60ملین ڈالر کی تجارت ہوئی جبکہ گزشتہ سال اسی ماہ اس کا حجم38.53ملین ڈالر… Continue 23reading فروری میں 10 پارٹنر زممالک سے تجارت میں منفی رجحان رہا

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم رہی،فارمی انڈے مہنگے

datetime 13  مارچ‬‮  2022

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم رہی،فارمی انڈے مہنگے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت393روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت271روپے پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت3روپے اضافے سے127روپے فی درجن رہی۔

40ہزار کے بانڈ زکی قرعہ اندازی 10، 200والے کی 15مارچ کو ہو گی

datetime 6  مارچ‬‮  2022

40ہزار کے بانڈ زکی قرعہ اندازی 10، 200والے کی 15مارچ کو ہو گی

لاہور( این این آئی)40ہزار روپے مالیت کے پریمیم پرائز بانڈ زکی قرعہ اندازی 10مارچ جبکہ 200روپے والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ کو ہو گی ۔40ہزار مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 8کروڑ کا ایک،دوسرے انعام میں 3کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں 5لاکھ روپے مالیت کے 660انعامات ہیں۔علاوہ ازیں 200روپے مالیت کے انعامی بانڈز… Continue 23reading 40ہزار کے بانڈ زکی قرعہ اندازی 10، 200والے کی 15مارچ کو ہو گی

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس منگل کو ہوگا

datetime 6  مارچ‬‮  2022

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس منگل کو ہوگا

لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس(کل)8 مارچ بروز منگل کو ہوگا جس میں رواں سال کی دوسری مانیٹری پالیسی کی منظوری دی جائے گی۔پاکستان میں شرح سود اس وقت 9.75 فیصد ہے، آئندہ مانیٹری پالیسی میں یہ شرح برقرار رکھی جائے گی، اضافہ ہوگا یا کمی ہوگی اس بارے میں… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس منگل کو ہوگا

پاکستان کی گوشت کی صنعت تقریباً 4.9 ملین ٹن پر محیط ہے‘ رپورٹ

datetime 6  مارچ‬‮  2022

پاکستان کی گوشت کی صنعت تقریباً 4.9 ملین ٹن پر محیط ہے‘ رپورٹ

لاہور( این این آئی)1970 کی دہائی سے آج تک پاکستان کی گوشت کی صنعت میں4.86 فیصد کی اوسط نمو ریکارڈ کی گئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گوشت کی صنعت معیشت کا ایک متحرک شعبہ ہے جس نے1900 کی دہائی سے لے کر آج تک مستحکم طریقے سے ترقی کی ہے۔تاریخ کے اعتبار… Continue 23reading پاکستان کی گوشت کی صنعت تقریباً 4.9 ملین ٹن پر محیط ہے‘ رپورٹ

1 417 418 419 420 421 422 423 424 425 426 427 1,909