ایک سال کے دوران 6 کھرب 15 ارب روپے کی ادویات فروخت ہوئیں ‘ رپورٹ
لاہور( این این آئی)ایک سال کے دوران فارما کمپنیوں نے 3.4 ارب یونٹس فروخت کئے اور اس میں 12 فیصد گروتھ دیکھی گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران 6 کھرب 15 ارب روپے کی ادویات فروخت ہوئیں جبکہ ان ادویات کی تیاری کیلئے 2 سے ڈھائی کھرب روپے کا… Continue 23reading ایک سال کے دوران 6 کھرب 15 ارب روپے کی ادویات فروخت ہوئیں ‘ رپورٹ