منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 28  اپریل‬‮  2021

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 62 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 154.50 روپے سے کم ہو کر 153.88 روپے پر بند ہو گیاہے… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

عوام کو بڑا ریلیف دینے کی تیاریاں بجلی سستی ہونے کا قوی امکان

datetime 28  اپریل‬‮  2021

عوام کو بڑا ریلیف دینے کی تیاریاں بجلی سستی ہونے کا قوی امکان

اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے سماعت کر لی چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے کہا ہے کہ مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے زریعے فی یونٹ بجلی 62سے 68پیسے تک سستی ہو سکتی ہے فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا ۔ بدھ کو چیئرمین نیپرا کی زیر… Continue 23reading عوام کو بڑا ریلیف دینے کی تیاریاں بجلی سستی ہونے کا قوی امکان

پٹرول پمپس کی بندش کے حوالے سے بڑا فیصلہ لیا گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2021

پٹرول پمپس کی بندش کے حوالے سے بڑا فیصلہ لیا گیا

پشاور(این این آئی) ڈپٹی کمشنر کوہاٹ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ضلع بھر میںتمام تجارتی سرگرمیوں، بازاروں اورمارکیٹس ماسوائے میڈیکل سروسز اور میڈیکل سٹورز، ویکسی نیشن سنٹرز ، تندور، ہوٹلز ( صرف ٹیک اوے کیلئے) اور پٹرول پمپس کو شام 6بجے سے سحری کے اوقات تک بند کرنے جبکہ جمعہ اور ہفتہ کے… Continue 23reading پٹرول پمپس کی بندش کے حوالے سے بڑا فیصلہ لیا گیا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی غالب آئی سرمایہ کاروں کی54ارب روپے سے زائد رقم ڈوب گئی

datetime 28  اپریل‬‮  2021

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی غالب آئی سرمایہ کاروں کی54ارب روپے سے زائد رقم ڈوب گئی

کراچی ( این این آئی )پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںایک روزہ تیزی کے بعد منگل کو مندی کا رجحان غالب آگیا اور کرونا وائرس کیسز بڑھنے کے پیش نظر لاک ڈاون کے خدشات کے باعث سرمایہ کاروں نے حصص فروخت کو ترجیع دی جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس 389.90پوائنٹس کی کمی سے45292.87پوائنٹس کی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی غالب آئی سرمایہ کاروں کی54ارب روپے سے زائد رقم ڈوب گئی

’’2023کے انتخابات ، بجلی کے چارجز 1500ارب ہو جائیں گے یعنی ہم بجلی استعمال کریں یا نہ کریں ہمیں ادائیگی کرنی ہوگی‘‘ وفاقی وزیر نےبجلی کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ بیان کر دی

datetime 27  اپریل‬‮  2021

’’2023کے انتخابات ، بجلی کے چارجز 1500ارب ہو جائیں گے یعنی ہم بجلی استعمال کریں یا نہ کریں ہمیں ادائیگی کرنی ہوگی‘‘ وفاقی وزیر نےبجلی کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ بیان کر دی

اسلا م آباد ( آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فو اد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) کانقصان کم ہو کر 1ارب روپے پر آگیاہے جوموجودہ مینجمنٹ کی بڑی کامیابی ہے،تجویزہے کہ پی آئی اے کوایک اولڈاورایک نیوپی آئی ا ے میں تقسیم کردیاجائے،پچھلی حکومت نے قومی ایئر… Continue 23reading ’’2023کے انتخابات ، بجلی کے چارجز 1500ارب ہو جائیں گے یعنی ہم بجلی استعمال کریں یا نہ کریں ہمیں ادائیگی کرنی ہوگی‘‘ وفاقی وزیر نےبجلی کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ بیان کر دی

کورونا کیخلاف جنگ،جاپان نے پاکستان کے ذمہ واجب الادا 370 ملین امریکی ڈالرز کے قرضے کی واپسی ملتوی کردئیے

datetime 27  اپریل‬‮  2021

کورونا کیخلاف جنگ،جاپان نے پاکستان کے ذمہ واجب الادا 370 ملین امریکی ڈالرز کے قرضے کی واپسی ملتوی کردئیے

اسلام آباد (این این آئی)کورونا کے خلاف جنگ، جاپان نے پاکستان کے ذمہ واجب الادا 370 ملین امریکی ڈالرز کے قرضے کی واپسی ملتوی کردئیے۔جاپانی سفارتخانہ اسلام آبادکے مطابق جاپان اور پاکستان نے پاکستان میں کورونا کے خلاف جنگ میں مالی گنجائش پیدا کرنے کے لیے پاکستان کے قرضے ملتوی کرنے پر اتفاق کر لیااس… Continue 23reading کورونا کیخلاف جنگ،جاپان نے پاکستان کے ذمہ واجب الادا 370 ملین امریکی ڈالرز کے قرضے کی واپسی ملتوی کردئیے

’’ ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء پرکئی ماہ  کیلئے پابندی عائد‘‘وجہ بھی سامنے آگئی 

ڈرائیونگ لائسنس کی فیس
ڈرائیونگ لائسنس کی فیس
datetime 27  اپریل‬‮  2021

’’ ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء پرکئی ماہ  کیلئے پابندی عائد‘‘وجہ بھی سامنے آگئی 

اسلام آباد(آن لائن)انسپکٹر جنرل اسلام آباد (آئی جی) قاضی جمیل الرحمان کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں  ڈی آئی جیز، ایس ایس پی، اے آئی جیز اور زونل ایس پیزنے  شرکت کی ۔اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق اجلاس میں کورونا وائرس کے باعث ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا… Continue 23reading ’’ ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء پرکئی ماہ  کیلئے پابندی عائد‘‘وجہ بھی سامنے آگئی 

انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی اونچی پرواز 155روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا

datetime 27  اپریل‬‮  2021

انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی اونچی پرواز 155روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا

کراچی ( این این آئی )مقامی کرنسی مارکیٹوں میںمنگل کو بھی پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی پرواز منگل کو بھی برقرار رہی اور انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید154.65روپے جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں155.30روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزانٹر بینک… Continue 23reading انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی اونچی پرواز 155روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا

’’عید تعطیلات ، پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند رکھنے کا فیصلہ ‘‘ صرف ان شہریوں کا اپنے علاقے جانے کی اجازت ہو گی

datetime 27  اپریل‬‮  2021

’’عید تعطیلات ، پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند رکھنے کا فیصلہ ‘‘ صرف ان شہریوں کا اپنے علاقے جانے کی اجازت ہو گی

اسلام آباد ( آن لائن)وزارت داخلہ نے عید الفطر کے دوران بین الصوبائی اور انٹرسٹی ٹرانسپورٹ پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی ہے جس… Continue 23reading ’’عید تعطیلات ، پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند رکھنے کا فیصلہ ‘‘ صرف ان شہریوں کا اپنے علاقے جانے کی اجازت ہو گی

Page 415 of 1851
1 406 407 408 409 410 411 412 413 414 415 416 417 418 419 420 421 422 423 424 1,851