اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

عالمی مارکیٹ میں کمی،روپے کی قدر میں بہتری،پاکستان میں پیٹرول 22روپے سستا ہونے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

عالمی مارکیٹ میں کمی،روپے کی قدر میں بہتری،پاکستان میں پیٹرول 22روپے سستا ہونے کا امکان

لاہور( این این آئی)عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ پاکستانی روپے میں زبردست اضافے اور روس کی جانب سے پائپ لائن ڈیزل کی برآمدات پر سے پابندی ہٹانے کے اقدام کی وجہ سے پیٹرول کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی متوقع ہے۔روپے کی قدر میں بہتری کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں کمی،روپے کی قدر میں بہتری،پاکستان میں پیٹرول 22روپے سستا ہونے کا امکان

پاکستانی روپیہ مسلسل استحکام کی جانب گامزن، ڈالر کی قدر مزید کم

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

پاکستانی روپیہ مسلسل استحکام کی جانب گامزن، ڈالر کی قدر مزید کم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی دیکھی ہے، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ مزید کم ہو گیا، جس سے ڈالر282روپے 62پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ،انٹربینک میں گزشتہ روز… Continue 23reading پاکستانی روپیہ مسلسل استحکام کی جانب گامزن، ڈالر کی قدر مزید کم

پاکستان کے مجموعی قرض 64 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان کے مجموعی قرض 64 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئے

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے مجموعی قرضوں کی مالیت 64 ہزار ارب کی نئی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے اگست 2023 میں 2 ہزار 218 ارب روپے کے نئے قرض لیے جبکہ پاکستان پر… Continue 23reading پاکستان کے مجموعی قرض 64 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئے

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائرمیں 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی کمی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائرمیں 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی(این این آئی)گذشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق گذشتہ ہفتے 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کی کمی سے ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب 3 کروڑ 8 لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے۔ پچھلے ہفتے کے دوران… Continue 23reading ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائرمیں 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی کمی

ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ ، پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ ، پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی

کراچی(این این آئی)وزارت تجارت نے افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی لگا دی اشیاء کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ کے تحت پاکستان سے افغانستان لے جانے کی اجازت نہیں ہو گی وزارت تجارت نے ایس آر او نمبر بھی جاری کر دیا ہے۔ ایس آر او… Continue 23reading ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ ، پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی

بلیک مافیا کے خلاف کریک ڈائون سے سونے کی قیمت 27ہزار روپے کم ہوگئی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

بلیک مافیا کے خلاف کریک ڈائون سے سونے کی قیمت 27ہزار روپے کم ہوگئی

کراچی(این این آئی)بلیک مافیا کے خلاف کاروائی کے بعد صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں زبردست کمی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 88 ہزار روپے جبکہ دس گرام کی قیمت 1 لاکھ 60 ہزار چار سو روپے پر پہنچ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی اداروں اور… Continue 23reading بلیک مافیا کے خلاف کریک ڈائون سے سونے کی قیمت 27ہزار روپے کم ہوگئی

ڈالر کے انٹربینک نرخ ڈھائی ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

ڈالر کے انٹربینک نرخ ڈھائی ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے

کراچی(این این آئی)ڈالر کی ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون، طلب گھٹنے اور سپلائی بڑھنے کے سبب جمعرات کو بھی ڈالر بیک فٹ پر رہا نتیجے میں ڈالر کے انٹربینک نرخ ڈھائی ماہ بعد 284 روپے سے کم ہوگئے جبکہ اوپن ریٹ بھی گھٹ کر 284 روپے پر آگئے۔انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے… Continue 23reading ڈالر کے انٹربینک نرخ ڈھائی ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

کراچی (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی آگئی۔جیولرز کے مطابق ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی اور سٹے بازوں کے خلاف کریک ڈان کے بعد سونے کی قیمتیں کم ہورہی ہیں۔ مقامی صرافہ بازار میں 10گرام سونا ایک لاکھ 62 ہزار… Continue 23reading پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو تک کمی کر دی گئی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو تک کمی کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو تک کمی کر دی گئی ،ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پربرانڈ گھی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بی آئی ایس پی کے رجسٹر ڈصارفین کیلئے 385 روپے سے کم کرکے 325روپے فی کلو… Continue 23reading یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو تک کمی کر دی گئی

1 406 407 408 409 410 411 412 413 414 415 416 1,997