ڈالر کی قدرمیں کمی کا سلسلہ جاری، اوپن ریٹ286 روپے سے نیچے آگئے
کراچی(این این آئی) غیرضروری ڈیمانڈ گھٹنے اور سپلائی میں بہتری کے باعث پیر کو بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر ریورس گیئر میں رہا جس سے ڈالر کے اوپن ریٹ 286روپے سے بھی نیچے آگئے۔کاروباری دورانیے کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 44پیسے کی کمی سے 284روپے 52پیسے پر بند ہوئی… Continue 23reading ڈالر کی قدرمیں کمی کا سلسلہ جاری، اوپن ریٹ286 روپے سے نیچے آگئے




































