اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

ستمبر کے بعد اکتوبر میں بھی بہترین کارکردگی کا اعزاز پاکستانی کرنسی کے نام

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 10  اکتوبر‬‮  2023

ستمبر کے بعد اکتوبر میں بھی بہترین کارکردگی کا اعزاز پاکستانی کرنسی کے نام

کراچی(این این آئی)حکومت کی جانب سے انسداد سمگلنگ اور دیگر اقدامات کے نتیجے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل بہتری آ رہی ہے۔ اورپاکستانی کرنسی نے ستمبر کے بعد اکتوبر میں بھی بہترین کارکردگی کا اعزاز برقرار رکھا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور بلوم برگ کے اعدادوشمار کے مطابق ابھرتی اورفرنٹ لائن معیشتوں میں… Continue 23reading ستمبر کے بعد اکتوبر میں بھی بہترین کارکردگی کا اعزاز پاکستانی کرنسی کے نام

بلیک مارکیٹ کرنسی کے کیخلاف کریک ڈائون کے نتیجے میں 900 ملین ڈالرز برآمد

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023

بلیک مارکیٹ کرنسی کے کیخلاف کریک ڈائون کے نتیجے میں 900 ملین ڈالرز برآمد

کراچی(این این آئی)غیر قانونی کرنسی کی تجارت اور اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون کے نتیجے میں اوپن مارکیٹ میں 900 ملین ڈالر سرپلس ہوئے اور بینکوں میں جمع کرادئیے گئے۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جنرل سیکرٹری ظفر پراچہ نے کہا کہ ستمبر 2023 سے کریک ڈائون شروع ہونے کے بعد سے تقریبا 800-900… Continue 23reading بلیک مارکیٹ کرنسی کے کیخلاف کریک ڈائون کے نتیجے میں 900 ملین ڈالرز برآمد

مشرق وسطی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023

مشرق وسطی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے

کراچی(این این آئی)اسرائیل فلسطین کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں مسلسل سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق حماس اور اسرائیل میں جنگ کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت پر بھی اثر انداز ہوئی ہے اور قیمت پھر بڑھنے لگی ہے۔ عالمی منڈی میں منگل کوسونے کی… Continue 23reading مشرق وسطی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے

تندور مالکان نے روٹی اور نان کی قیمتوں میں از خود اضافہ کر کے ایک اور مہنگائی کا بم گرا دیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023

تندور مالکان نے روٹی اور نان کی قیمتوں میں از خود اضافہ کر کے ایک اور مہنگائی کا بم گرا دیا

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد شہر اور گردونواح میں تندور مالکان نے روٹی اور نان کی قیمتوں میں از خود اضافہ کر کے ایک اور مہنگائی کا بم گرا دیا ہے فیصل آباد کے تندوروں پر روٹی 20 روپے اور نان 30 روپے کا فروخت ہونے لگا میڈیا سروے کے مطابق تندور مالکان نے روٹی… Continue 23reading تندور مالکان نے روٹی اور نان کی قیمتوں میں از خود اضافہ کر کے ایک اور مہنگائی کا بم گرا دیا

عالمی مارکیٹ میں تیل اور گھی کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی کے باوجود مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں کوئی کمی نہ ہوسکی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023

عالمی مارکیٹ میں تیل اور گھی کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی کے باوجود مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں کوئی کمی نہ ہوسکی

کراچی (این این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل اور گھی کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی کے باوجود مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں کوئی کمی نہیں کی گئی۔اس کے علاوہ مقامی برانڈڈ کمپنیوں نے بھی قیمتوں میں کمی نہیں کی صرف ایک ماہ میں انٹرنیشنل مارکیٹ میں 110 ڈالر فی ٹن کی کمی ریکارڈ… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں تیل اور گھی کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی کے باوجود مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں کوئی کمی نہ ہوسکی

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(نیوزڈیسک/این این آئی)انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ کمی ہوئی ہے،انٹربینک میں ڈالر 280روپے 65پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے ۔ واضح رہےکہ ابھرتی ہوئی اورفرنٹ لائن معیشتوں میں پاکستانی کرنسی نے پیرکو بھی کاروباری ہفتہ کے آغاز پر امریکی… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

سونے کے ریٹ انٹر بینک کے ساتھ منسلک کرکے جاری کرنے کا اعلان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023

سونے کے ریٹ انٹر بینک کے ساتھ منسلک کرکے جاری کرنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)کراچی کے صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں کے حوالے سے ہنگامی اجلاس ہوا جس میں بلین کے نمائندوں سمیت صرافہ ایسوسی ایشن کے عہدیداران شریک ہوئے۔اجلاس میں سونے کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔حاجی ہارون چاند نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آج سے انٹر بینک… Continue 23reading سونے کے ریٹ انٹر بینک کے ساتھ منسلک کرکے جاری کرنے کا اعلان

پاکستانی کرنسی کا امریکی ڈالر کے مقابلہ میں بہتر کارگردگی کا اعزاز برقرار

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023

پاکستانی کرنسی کا امریکی ڈالر کے مقابلہ میں بہتر کارگردگی کا اعزاز برقرار

اسلام آباد (این این آئی)ابھرتی ہوئی اورفرنٹ لائن معیشتوں میں پاکستانی کرنسی نے پیرکو بھی کاروباری ہفتہ کے آغاز پر امریکی ڈالرکے مقابلہ میں بہتر کارگردگی کا اعزاز برقرار رکھا۔اسٹیٹ بینک اور بلوم برگ کے اعدادوشمار کے مطابق پیر کو انٹربینک میں امریکی ڈالر کے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 0.4 فیصد کی… Continue 23reading پاکستانی کرنسی کا امریکی ڈالر کے مقابلہ میں بہتر کارگردگی کا اعزاز برقرار

کرنسی و اشیا کی اسمگنگ کے خلاف جاری کریک ڈائون،ڈالر کی قیمت 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

کرنسی و اشیا کی اسمگنگ کے خلاف جاری کریک ڈائون،ڈالر کی قیمت 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

کراچی(این این آئی)غیر قانونی تجارتی سرگرمیوں اور کرنسی و اشیا کی اسمگنگ کے خلاف جاری کریک ڈائون کے باعث ڈالر کی قیمت 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف کی غیرقانونی تجارتی سرگرمیوں کرنسی و اشیا کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاون جاری رہنے کے بیان، سیلاب متاثرین کی بحالی… Continue 23reading کرنسی و اشیا کی اسمگنگ کے خلاف جاری کریک ڈائون،ڈالر کی قیمت 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

1 404 405 406 407 408 409 410 411 412 413 414 1,997