لاہور( این این آئی)ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق ملک بھر میں تین دن بینکس بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کے مطابق ملک بھرمیں ہفتے سے پیر3 روزتک بینکس بندرہیں گے،پیرکونئے مالی سال کے پہلے روز بینکوں کا عملہ ڈیوٹی پر موجود ہوگا تاہم پبلک ڈیلنگ نہیں ہو گی ۔