جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جولائی تا جنوری ملک کا مالی خسارہ 2.9فیصد رہا، سرمایہ کاری میں بڑی کمی

datetime 27  مارچ‬‮  2021

جولائی تا جنوری ملک کا مالی خسارہ 2.9فیصد رہا، سرمایہ کاری میں بڑی کمی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) رواں مالی سال جولائی تا جنوری کے سات ماہ میں پاکستان کا مالی خسارہ جی ڈی پی کا 2.9فیصد رہا جو 1309ارب روپے ہے گزشتہ برس کے اس عرصے کے مقابلے میں کم ہےٗروزنامہ جنگ میں تنویر ہاشمی کی خبر کے مطابق گزشتہ برس اس عرصے میں مالی خسارہ… Continue 23reading جولائی تا جنوری ملک کا مالی خسارہ 2.9فیصد رہا، سرمایہ کاری میں بڑی کمی

سمندری ٹریفک جام ہو کر رہ گئی، مصر نے نہر سویز بند کر دی، ایشیا میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ

datetime 26  مارچ‬‮  2021

سمندری ٹریفک جام ہو کر رہ گئی، مصر نے نہر سویز بند کر دی، ایشیا میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد، قاہرہ(این این آئی)پھنسنے کے باعث پانی کے ذریعے یورپ سے ایشیا سامان پہنچانے کا راستہ بند ہونے سے مشکلات کھڑی ہو گئی ہیں اور کئی بحری جہاز راستے میں ہی رک گئے ۔نہر سوئز میں بحری جہاز پھنسنے کے بعد آئل ٹینکرز کے شپنگ ریٹس دگنے کر دئیے گئے ہیں اور 30 سے… Continue 23reading سمندری ٹریفک جام ہو کر رہ گئی، مصر نے نہر سویز بند کر دی، ایشیا میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ

عالمی بینک نے پاکستان کے لئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

datetime 26  مارچ‬‮  2021

عالمی بینک نے پاکستان کے لئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آبا(آن لائن) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے بعد عالمی بینک نے بھی پاکستان کیلیے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔اس حوالے سے عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے لیے منظور 60 کروڑ ڈالر قرض کی رقم احساس پروگرام کے ذریعے غربت میں کمی کے لیے استعمال… Continue 23reading عالمی بینک نے پاکستان کے لئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

مہنگائی کی شرح مزید بڑھ گئی، ایک ہفتے میں اشیاء کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

datetime 26  مارچ‬‮  2021

مہنگائی کی شرح مزید بڑھ گئی، ایک ہفتے میں اشیاء کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

کراچی (این این آئی) مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیاہے،وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ہفتہ وار بنیادوں پر گزشتہ ہفتے کے دوران ٹماٹر20.04 فیصد،آٹا1.01 فیصد چکن8.81فیصد مہنگے ہوئے جبکہ پیاز 2.27فیصد اورلہسن8.12 فیصد،آلو1.98 فیصد،دال مونگ0.54فیصد سستی ہوئی۔وفاقی ادارہ برائے… Continue 23reading مہنگائی کی شرح مزید بڑھ گئی، ایک ہفتے میں اشیاء کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

رمضان المبارک کی آمد میں چند دن باقی، چینی کے 50 کلو تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2021

رمضان المبارک کی آمد میں چند دن باقی، چینی کے 50 کلو تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

لاہور (آن لائن) رمضان المبارک کی آمد میں ابھی چند دن باقی ہیں کہ شہر میں چینی کے 50 کلو تھیلے کی قیمت میں 350 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے، اس اضافے کے بعد 50 کلو چینی کا تھیلا 4700 روپے سے بڑھ کر 5500 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ… Continue 23reading رمضان المبارک کی آمد میں چند دن باقی، چینی کے 50 کلو تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

آئی ایم ایف شرائط سے پاکستانی معیشت کتنا بڑا فرق پڑے گا ،  معاشی ماہرین کا چونکا دینے والے انکشافات 

datetime 26  مارچ‬‮  2021

آئی ایم ایف شرائط سے پاکستانی معیشت کتنا بڑا فرق پڑے گا ،  معاشی ماہرین کا چونکا دینے والے انکشافات 

کراچی(این این آئی)ماہر معاشی امور ڈاکٹر اشفاق حسن نے کہاہے کہ آئی ایم ایف کے جانب سے قرضے پر شرائط سے پاکستانی معیشت 2ہزار فیصد متاثر ہوگی۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹر اشفاق حسن نے کہاکہ آئی ایم ایف پروگرام سے کی شرائط سے کسی ملک کی معیشت میں بہتری کیلیے نہیں بلکہ ملک کی معیشت کو… Continue 23reading آئی ایم ایف شرائط سے پاکستانی معیشت کتنا بڑا فرق پڑے گا ،  معاشی ماہرین کا چونکا دینے والے انکشافات 

گرمیاں آنے سے قبل ہی عوام کو بجلی کے زوردار جھٹکے لگنے شروع ہوگئے،حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2021

گرمیاں آنے سے قبل ہی عوام کو بجلی کے زوردار جھٹکے لگنے شروع ہوگئے،حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)عوام کیلئے بری خبر ، بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 40 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے نیپرا ایکٹ میں ترمیم… Continue 23reading گرمیاں آنے سے قبل ہی عوام کو بجلی کے زوردار جھٹکے لگنے شروع ہوگئے،حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

آئی ایم ایف سے 50 کروڑ ڈالر منظوری کے بعد عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 60کروڑ ڈالر کی گرانٹ بھی منظور

datetime 26  مارچ‬‮  2021

آئی ایم ایف سے 50 کروڑ ڈالر منظوری کے بعد عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 60کروڑ ڈالر کی گرانٹ بھی منظور

اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف سے 50 کروڑ ڈالر منظوری کے بعد عالمی بینک کی جانب سے بھی گرانٹ منظور کرلی گئی ۔ جار ی اعلامیہ کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی ، عالمی بینک نے امداد کورونا سے متاثرہ افراد کی کفالت احساس پروگرام کے… Continue 23reading آئی ایم ایف سے 50 کروڑ ڈالر منظوری کے بعد عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 60کروڑ ڈالر کی گرانٹ بھی منظور

قومی خزانے کی کنجیاں اور ملکی معیشت آئی ایم ایف کے پاس گروی ۔۔ عوام پر اربوں روپے کا بوجھ ڈال دیا گیا ، انتہائی تشویشناک دعویٰ

datetime 26  مارچ‬‮  2021

قومی خزانے کی کنجیاں اور ملکی معیشت آئی ایم ایف کے پاس گروی ۔۔ عوام پر اربوں روپے کا بوجھ ڈال دیا گیا ، انتہائی تشویشناک دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے نے آئی ایم ایف قرض معائدات کی شرائط پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ اپنے بیان میں نیئر حسین بخاری نے کہاکہ پیپلز پارٹی بجلی مہنگی اور نئے ٹیکسز کے آرڈیننس مسترد کرتی ہے۔ انہوںنے کہاکہ قومی خزانے کی کنجیاں… Continue 23reading قومی خزانے کی کنجیاں اور ملکی معیشت آئی ایم ایف کے پاس گروی ۔۔ عوام پر اربوں روپے کا بوجھ ڈال دیا گیا ، انتہائی تشویشناک دعویٰ

Page 409 of 1809
1 400 401 402 403 404 405 406 407 408 409 410 411 412 413 414 415 416 417 418 1,809