سوئی سدرن گیس کمپنی نے بھی گیس مہنگی کرنے کیلئے درخواست دائر کردی
اسلام آباد (این این آئی)سوئی ناردرن کے بعد سوئی سدرن گیس کمپنی نے بھی گیس مہنگی کرنے کیلئے درخواست دائر کردی۔تفصیلات کے مطابق سوئی سددرن نے بھی گیس قیمت میں 226.18روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مزید اضافہ مانگ لیا، ایس ایس جی سی گیس کی موجودہ اوسط قیمت 1470روپے 21پیسے ہے۔ای ایس جی… Continue 23reading سوئی سدرن گیس کمپنی نے بھی گیس مہنگی کرنے کیلئے درخواست دائر کردی

































