اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان

datetime 8  جولائی  2024 |

کراچی(این این آئی) عالمی سطح پر خام تیل خصوصا عرب لائٹ کروڈ آئل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور بتدریج ڈی ویلیوایشن سینٹینٹس کے باعث پیر کو بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتارچڑھا کے بعد اضافے کا رحجان رہا۔

سروسز ایکسپورٹس میں اضافے اور سسٹم میں انفلوز بڑھنے کے باوجود انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا۔ کاروباری دورانیے کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر کاروبار کے اختتام پر13پیسے کے اضافے سے 278روپے 50پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 280روپے 50پیسے کی سطح پر مستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…