روپے کی قدر میں اضافہ،ڈالر سستا ہو گیا
کراچی (ںیوز ڈیسک) انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت مزید گر گئی۔نجی ٹی وی کےمطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 22 پیسے کمی سے 279 روپے 20 پیسے کے ریٹ پر پہنچ گیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی تھی، پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر… Continue 23reading روپے کی قدر میں اضافہ،ڈالر سستا ہو گیا