پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی ، پاکستانی سرمایہ کاری مالیت میں اربوں روپے کا اضافہ
کراچی (این این آئی )پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ایک روزہ مندی کے بعد منگل کو ریکوری آئی اور منافع بخش کمپنیوں کے شیئرز کی خریداری میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی کے باعث کے ایس ای100انڈیکس 45ہزار کی نفسیاتی حد کو بحال کرتے ہوئے 70.52پوائنٹس کے اضافے سے45048.57پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا اور مارکیٹ… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی ، پاکستانی سرمایہ کاری مالیت میں اربوں روپے کا اضافہ