جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی آئی اے نے لاہور سے سکردو کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا، کرایہ انتہائی مناسب رکھا گیا ہے

datetime 7  اپریل‬‮  2021

پی آئی اے نے لاہور سے سکردو کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا، کرایہ انتہائی مناسب رکھا گیا ہے

لاہور(این این آئی) پی آئی اے نے لاہور سے شمالی علاقہ جات کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا۔افتتاحی پرواز لاہور سے سکردو کے لئے روانہ ہو گئی۔ہفتہ وار دو پروازیں روانہ ہوں گی۔پہلی پرواز سے 153 مسافر روانہ ہوئے۔ائر مارشل ارشد ملک کاکہنا ہے کہ پی آئی اے اندرون ملک مسافروں کی سہولت… Continue 23reading پی آئی اے نے لاہور سے سکردو کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا، کرایہ انتہائی مناسب رکھا گیا ہے

ملک میں ایک بار پھر پٹرول بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ، اوگر نے وارننگ لیٹر جاری کر دیا

datetime 7  اپریل‬‮  2021

ملک میں ایک بار پھر پٹرول بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ، اوگر نے وارننگ لیٹر جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں ایک بار پھر پٹرول بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، اوگرا نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ایک وارننگ لیٹر جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ لائسنس شرائط کے مطابق نہ رکھنے پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو وارننگ جاری… Continue 23reading ملک میں ایک بار پھر پٹرول بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ، اوگر نے وارننگ لیٹر جاری کر دیا

ملک کو ایک مرتبہ پھر سے گزشتہ سال کی طرح ممکنہ پٹرولیم بحران کا سامنا

datetime 7  اپریل‬‮  2021

ملک کو ایک مرتبہ پھر سے گزشتہ سال کی طرح ممکنہ پٹرولیم بحران کا سامنا

اسلام آباد (آن لائن) ملک میں ایک بار پھر پٹرول بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا، اوگرا نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ایک وارننگ لیٹر جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے پٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ لائسنس شرائط کے مطابق نہ رکھنے پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو وارننگ… Continue 23reading ملک کو ایک مرتبہ پھر سے گزشتہ سال کی طرح ممکنہ پٹرولیم بحران کا سامنا

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 7  اپریل‬‮  2021

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی ) ملک بھر کاروباری ہفتے کے تیسرے روز روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 15 پیسے سستا ہو گیا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

بجلی صارفین کیلئے بری خبر، نیپرا نے فی یونٹ قیمت میں اضافہ کر دیا ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 7  اپریل‬‮  2021

بجلی صارفین کیلئے بری خبر، نیپرا نے فی یونٹ قیمت میں اضافہ کر دیا ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (این این آئی) نیپرا نے بجلی 64 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے جس سے صارفین پر 4 ارب 40 کروڑ روپے اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ اضافی… Continue 23reading بجلی صارفین کیلئے بری خبر، نیپرا نے فی یونٹ قیمت میں اضافہ کر دیا ، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی اور بیروزگاری بڑھے گی آئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت پر رپورٹ جاری کردی‎

datetime 7  اپریل‬‮  2021

پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی اور بیروزگاری بڑھے گی آئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت پر رپورٹ جاری کردی‎

اسلام آباد ( آن لائن ) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ رواں سال پاکستان کی ترقی کی شرح منفی اعشاریہ4 رہنے کا امکان ہے، مہنگائی10فیصد سے زیادہ رہے گی، اگلے سال ملکی معیشت میں بہتری کی توقع ہے، اگلے سال شرح نمو بڑھ کر ڈیڑھ فیصد ہوجائے گی، رواں سال پاکستان میں بیروزگاری… Continue 23reading پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی اور بیروزگاری بڑھے گی آئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت پر رپورٹ جاری کردی‎

نئے وزیر خزانہ نے ملکی معیشت کی اندازے سے زیادہ ترقی ہونے کی نوید سنا‏دی

datetime 7  اپریل‬‮  2021

نئے وزیر خزانہ نے ملکی معیشت کی اندازے سے زیادہ ترقی ہونے کی نوید سنا‏دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وفاقی وزیرخزانہ حماداظہر نے رواں سال ملکی معیشت کی اندازے سے زیادہ ترقی ہونے کی نوید سنا ‏دی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ ملکی معیشت اس سال اندازوں سےزیادہ تیزترقی ‏کرےگی، آئندہ سال جی ڈی پی کی شرح4فیصدسےبھی زائدرہےگی۔حماداظہر نے لکھا کہ پیداوار خسارے یا… Continue 23reading نئے وزیر خزانہ نے ملکی معیشت کی اندازے سے زیادہ ترقی ہونے کی نوید سنا‏دی

سعودی بزنس ٹائیکون گروپ نے تابش گوہر کو کے الیکٹرک کے معاملات میں مداخلت کرنے پر اعتراض اٹھادیا

datetime 7  اپریل‬‮  2021

سعودی بزنس ٹائیکون گروپ نے تابش گوہر کو کے الیکٹرک کے معاملات میں مداخلت کرنے پر اعتراض اٹھادیا

اسلام آباد (این این آئی)سعودی بزنس ٹائیکون الجمعیہ گروپ کے سربراہ شیخ عبدالعزیز الجمیح نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھا دیا جس میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی تابش گوہر کو کے الیکٹرک کے معاملات میں مداخلت کرنے پر اعتراض کیا گیا ہے ۔خط میں سعودی سرمایہ کار نے اس بات پر افسوس… Continue 23reading سعودی بزنس ٹائیکون گروپ نے تابش گوہر کو کے الیکٹرک کے معاملات میں مداخلت کرنے پر اعتراض اٹھادیا

رواں برس کے دوران پاکستان میں بیروزگاری مزید بڑھنے کا خدشہ ،آئی ایم ایف کی رپورٹ میں چونکا دینے والا انکشاف

datetime 7  اپریل‬‮  2021

رواں برس کے دوران پاکستان میں بیروزگاری مزید بڑھنے کا خدشہ ،آئی ایم ایف کی رپورٹ میں چونکا دینے والا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی رپورٹ کے مطابق رواں برس کے دوران پاکستان میں بیروزگاری مزید بڑھے گی۔آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آوَٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق گزشتہ برس کے دوران ملک میں بیروزگاری کی شرح ساڑھے چار فیصد تھی۔ جو پانچ فیصد… Continue 23reading رواں برس کے دوران پاکستان میں بیروزگاری مزید بڑھنے کا خدشہ ،آئی ایم ایف کی رپورٹ میں چونکا دینے والا انکشاف

Page 393 of 1809
1 384 385 386 387 388 389 390 391 392 393 394 395 396 397 398 399 400 401 402 1,809