پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی قرضے 370 کھرب ڈالر سے تجاوز کرگئے

datetime 13  اگست‬‮  2025 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکومت کے قرصوں کا حجم پہلی بار 370 کھرب ڈالر سے تجاوز کر گیا ۔میڈیاررپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کا قرض اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ 370 کھرب ڈالر کی حد عبور کر گیا ہے۔محکمہ خزانہ کی ویب سائٹ پر جاری اعداد و شمار کے مطابق 11 اگست تک مجموعی سرکاری واجب الادا قرض 370 کھرب 4 ارب 81 کروڑ 76 لاکھ 25 ہزار 842 ڈالر تک پہنچ گیا۔محکمہ خزانہ کے مطابق گزشتہ سال نومبر میں امریکی سرکاری قرض 36 کھرب ڈالر سے تجاوز کر گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…